aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اغیار"
ان میں کاہل بھی ہیں غافل بھی ہیں ہشیار بھی ہیںسیکڑوں ہیں کہ ترے نام سے بے زار بھی ہیں
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سےکیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
جینے کی خاطر مرتا ہوںاپنے فن کو رسوا کر کے اغیار کا دامن بھرتا ہوں
اغیار کی بانہوں میںدل دار گئے آخر
مری بستی سے پرے بھی مرے دشمن ہوں گےپر یہاں کب کوئی اغیار کا لشکر اترا
برہمن سرشار ہے اب تک مئے پندار میںشمع گوتم جل رہی ہے محفل اغیار میں
دوست احباب ترے نام کے ٹکرائیں گے جامغیر اغیار چکائیں گے رقابت کے حساب
نقد خودداري بہائے بادہء اغيار تھي پھر دکاں تيري ہے لبريز صدائے نائو نوش
بزم اغیار میں آرام یہ پائیں گے کہاںتجھ سے ہم روٹھ کے جائیں بھی تو جائیں گے کہاں
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پرچھاپہ پڑتا ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
خلوت از اغيار بايد ، نے ز يار پوستيں بہر دے آمد ، نے بہار
واں سینۂ اغیار میں پیوست ہوئے تیرگرمی بھی ہے ٹھنڈک بھی روانی بھی سکوں بھی
برہمن سرشار ہے اب تک مے پندار میںشمع گوتم جل رہی ہے محفل اغیار میں
میرے محبوب وطن تیرے مقدر کے خدادست اغیار میں قسمت کی عناں چھوڑ گئے
اور اغیار مصر ہیں کہ وہ سبیار غار ہو گئے ہیں
اپنی سرحد پہ جو اغیار چلے آتے ہیںشعلہ افشاں و شرر بار چلے آتے ہیں
خدمت اغیار سے فرصت کوئی پاتا نہیںسچ ہے اپنوں پر غلاموں کو ترس آتا نہیں
اغیار کی تعلیمات پہ تو سر دھننا کار طفلاں ہےآوارہ مزاجی کے صدقے آوارہ مزاجی آساں ہے
اپنا پرچم وہ کچھ اس انداز سے لہراتا ہےرنگ اغیار کے چہروں سے اڑا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books