aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "الو"
گرم لوہے سے تمہارے جسم داغے جائیں گےتم کو کوڑے مار کر الو بنایا جائے گا
شور کیوں نہیں ہوتارات کو کوئی الو
ایسے ایسے گل کھلائے اس بت گلفام نےمرغ کو الو بنا دیتی تھی میرے سامنے
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
معلوم نہیں ہے یہ خوشامد کہ حقیقتکہہ دے کئی الو کو اگر رات کا شہباز
پورا چاند نکلتا ہے تو بھیڑیا اکثر روتا ہےرات کو کتا بھوں بھوں کرتا دن کو الو سوتا ہے
چیل آئی چھنتائی لے کرلڈو الو بھائی لے کر
الو اور چمگادڑ بھی رات سے خفا ہو کراب دن میں سفر کرتے ہیں
کتے کا پلا بھی آیاالو کا پٹھا بھی آیا
جب سچ کی راہ چلولفظوں کے پیچ و تاب میں الو نہ بنو
آج اپنے ہر ہمجولی کو ہم الو خوب بنائیں گےامجد چونی اور تلسی کو دعوت پہ بلایا جائے گا
کوے گدھ الو سیار لکڑ بگھےاور
تھا یہ کرتب چرواہے کااس نے الو سب کو بنایا
دن بھر یہ سوتے رہناکیوں ہے الو کی پہچان
یہ گھر صدیوں سے خالی ہےالو چیخا
دور کسی ویران جزیرے اوپر الو بولےالو کی آواز کو سن کے جاگ اٹھی پروائی
ہم جاگتے ہیں تم سوتے ہو الو کے پٹھےتم تنہا ہو ہم لوگ اکٹھے
ٹین کا الو موم کا بونا لکڑی کی بندوقکپڑے کے اک جکڑ خاں اور شیشے کا بیروق
احمقوں کو اور بھی الو بنانے کے لیےآئے ہیں دنیا میں جو سٹا بتانے کے لیے
محبت کرنے کی ٹھان لیکاش تب تمہیں علم ہوتا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books