aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امتحان"
امتحان دیدۂ ظاہر میں کوہستاں ہے توپاسباں اپنا ہے تو دیوار ہندستاں ہے تو
امتحان گاہوں میں دیکھتا ہی رہتا تھانقل کرنے والوں کے
پھر دل کو پاس ضبط کی تلقین کر چکیںاور امتحان ضبط سے پھر جی چرائیں ہم
نتیجہ سن کے کئی لوگ بد حواس ہوئےخدا کا شکر ہے ہم امتحاں میں پاس ہوئے
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
دیکھے ہیں تو نے دور بہت آسمان کےبیتے ہیں تجھ پہ عہد بہت امتحان کے
ہوئی پھر امتحان عشق کی تدبیر بسم اللہہر اک جانب مچا کہرام دار و گیر بسم اللہ
آئیں رکاوٹیں جو ترقی میں اس کی کچھسمجھو یہ امتحان ہے اردو زبان کا
رفاقتوں کا سنہرا سورج غروب کے امتحان میں ہےہمارے باغوں سے گر کبھی تتلیوں کی خوشبو گزر نہ پائے تو یہ نہ کہنا
اخبار میں نے دیکھا تو مجھ پر ہوا عیاںہوتے ہیں پاس وہ بھی نہ دیں جو کہ امتحاں
شان کی فکر ہے نہ آن کی ہےاب مجھے فکر امتحان کی ہے
کہ عشق موت سے کرتا ہے امتحان ثبات خودي ہے زندہ تو دريا ہے بے کرانہ ترا
کہا پہاڑ کي ندي نے سنگ ريزے سے فتادگي و سرا فگندگي تري معراج!
تم مجھے امتحان میں ڈالومیں تمہیں امتحان میں ڈالوں
دل میں ہے امتحان کا غم کس طرح بھلاؤںہو ہو کے بے قرار لگاتا ہوں قہقہے
ہاں مجھے خود ہے اعتراف شکستاب مرا امتحان رہنے دے
ہر سر میں امتحان کا سودا ہے آج کلہر دل میں فیل ہونے کا دھڑکا ہے آج کل
کرتے ہیں آپ نقل اگر امتحان میںاس ڈھنگ سے کہ آئے نہ شان و گمان میں
عشق جب امتحان لیتا ہےشہر محبوب چھوٹ جاتا ہے
کہ کیا آسمان چاہتا ہےخدائے پاک کوئی امتحان چاہتا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books