aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انتساب"
آج کے ناماور
ہماری چاہتوں کی بزدلی تھیورنہ کیا ہوتا
کہ جیسے ابد تکمری ایک اک پور کا انتساب
جو خلعت انتساب پہنا کے وقت کی رو سے کھیلتا ہےکوئی تو ہوگا
شکایت نہ کرنااگر یہ زمانہ پکارے تمہیں
خلش ہے جو بھی تمہارے دل میںمرے لیے انتساب رکھنا
لائی ہیں سیال نگینےسرد گھنیری پلکیں
گر انتساب ہو اس کاکہاں سے آئے گا الزام کوئی فطرت پر
اس کے نامجس نے دنیاؤں میں خیر و شر میں توازن رکھا
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
میری چال کے انتظار میں ہےمگر میں کب سے
دل میں ناکام حسرتیں لے کرہم ترا انتظار کرتے ہیں
میں کوئی راہ ہوں تم راہ دیکھنے والےکہ منتظر تو مرا پر نہ انتظار مرا
تیرے ذہن کی قسمخوب انتخاب ہے
وہ دل کہ تیرے لیے بے قرار اب بھی ہےوہ آنکھ جس کو ترا انتظار اب بھی ہے
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظارکون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار
نہ پوچھ اقبالؔ کا ٹھکانا ابھی وہی کیفیت ہے اس کیکہیں سر راہ گزار بیٹھا ستم کش انتظار ہوگا
رات بھر دیدۂ نمناک میں لہراتے رہےسانس کی طرح سے آپ آتے رہے جاتے رہے
گزر رہے ہیں شب و روز تم نہیں آتیںریاض زیست ہے آزردۂ بہار ابھی
جب آنسوؤں کو میسر ہزار شانے تھےجب انتظار نہ کرنے کے سو بہانے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books