aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انجمن_تا_انجمن"
انجمن تا انجمن آوارگی کا لطف لیتا ہوںنیم شب کو عیش بستر چھوڑ کر
پھر آج میرے تصور میں موتیا جاگاپھر آج سبز پری اتری چھمچھماتی ہوئی
دہکتی آگ میں پگھل کےقطرہ قطرہ
اطراف میں اپنے جو پھیلی روشنی محسوس کرتی ہوںتو لگتا ہے
یہ کس کے قدموں کی چاپ آئی۔۔۔ کون آیایہ بام و در اب جو خستہ جاں ہیں
یہ اجلی سی زمیں نظروں کی حد سے اور آگے تکشجر پھیلے چلے جاتے ہیں اپنی حد سے آگے تک
جس کي بہار تو ہو يہ ايسا چمن نہيں قابل تري نمود کے يہ انجمن نہيں
آج ہم نے مہ و انجم کو بھی زحمت دی ہےآسمانوں سے اتارا ہے تمہاری خاطر
تو گلہ نہیںکہ میں اپنی ذات کی انجمن میں ہر اک سے محو کلام ہوں
مگر کچھ لوگ انجمؔ اس جہاں میںجنہیں ذوق جہاں بینی ملی تھی
سحر کا نور ہے اس کی نگاہ میں انجمؔزمیں کے حسن کو شاداب کرنے آیا ہے
یہ گلیاں آج ویراں پڑی ہیںانہیں گلیوں میں انجمؔ کھو گیا تھا
ذہن انجان خلاؤں میں کہیں کھویا ہوادل پہ اک بوجھ ہیں ماضی کے حسیں افسانے
کوئی فکر جواں کا نام لے لے کے اچھلتا ہےمہ و انجم اگر لا دو تو اس کا جی بہلتا ہے
ہر نظارے میں رعنائی اور بانکپنتو بہاروں کی ہے اک حسیں انجمن
مريد ہندي ہے زمانے کا تقاضا انجمن
وہ بھی شام چراغاںکہ اس رقص کرتی ہوئی انجمن میں
انجم بھی جانتے ہیں کہ پیاری زبان ہےاردو ہے جس کا نام ہماری زبان ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books