aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انداز_نظر"
اس کا انداز نظر اپنے زمانے سے جدا اس کے احوال سے محرم نہيں پيران طريق
میرے احساس کے زخموں کا مقدر جاگےتجھ میں پہلے سے وہ انداز نظر لوٹ آئیں
تیرا یہ لطف و کرم تیرا یہ انداز نظرسخت حیراں ہوں کہ میرے لیے ارزاں کیوں ہے
بتا اے کور باطن تیرا انداز نظر کیا ہےجو اس وقت آئے تیرے کام وہ رخت سفر کیا ہے
نازش رنگ بہاراں ہے ہر اک نظارہکتنا رنگین ہے انداز نظر آج کی شام
مسئلہ سب کا بقا کا ہو جہاں پیش نظراس کے حل کرنے کا انداز بدلنا ہوگا
مجھ کو معلوم ہيں پيران حرم کے انداز ہو نہ اخلاص تو دعوئے نظر لاف و گزاف
پرورش دل کي اگر مد نظر ہے تجھ کو مرد مومن کي نگاہ غلط انداز ہے بس!
ميں نے اقبال سے از راہ نصيحت يہ کہا عامل روزہ ہے تو اور نہ پابند نماز
رہيلہ کس قدر ظالم، جفا جو، کينہ پرور تھا نکاليں شاہ تيموري کي آنکھيں نوک خنجر سے
ہے انداز نیم سحر نرالا آجہنس ہنس کے غنچوں کو گدگدایا آج
جو تھا نہيں ہے ، جو ہے نہ ہو گا ، يہي ہے اک حرف محرمانہ قريب تر ہے نمود جس کي ، اسي کا مشتاق ہے زمانہ
میری شکایت کرنے والےیاد تو ہوگا تم کو بھی
رو لے اب دل کھول کر اے ديدہء خوننابہ بار وہ نظر آتا ہے تہذيب حجازي کا مزار
رولے ابدل کھول کر تو اے دل خونابہ باریہ نظر آتا ہے تہذیب حجازی کر مزار
مجھے بتا تو سہی اے حبیب کم عمریوہی ہیں لب وہی گفتار اور وہی انداز
جبین زیست پہ مرقوم ہے مری آوازکہ تو نے زندہ کئے حسن و عشق کے اعجاز
سر برآوردہ صنوبر کی گھنی شاخوں میںچاند بلور کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کی طرح اٹکا ہے
(1)غارت گر ديں ہے يہ زمانہ
سب وے میں نظر آئی مجھے ایک حسینہروسی نظر آتی تھی حقیقت میں تھی چینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books