aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اگتا"
جو بڑھتا ہے جو اگتا ہےوہ دانا ہے یا میوہ ہے
نہ بارش کی پہلی بوند کااظہار اگتا ہے
شراب آنکھوں سے اگتا جھرنابھٹک کے رستہ سا بن رہا ہے
سب کے اندر دکھ اگتا ہےپھر یہ دکھ آنکھوں کے رستے
جہالت اور نفرت سرحدوں کی پاسبانی کر رہی ہےجہاں کھیتوں میں بس بارود اگتا ہے
اس زمیں سے اگتا ہےاس زمیں کا حصہ ہے
اک خاک بسر آنگن سےاگتا ہوا تارا نغمہ
دھرتی بڑی کمزور ہوتی ہےکبھی رستہ نہیں ہوتا
کہیں ہوتا اثردی ہوئی دعاؤں کا
تبدیلی آ جاتی ہےپتھر پر سبزہ اگتا ہے
وہ بانس کے جنگل کی طرح راتوں رات اگتا ہےاور ہواؤں کو سنسناتے ہوئے گزرنے کی اجازت دیتا ہے
جو امس بھری راتوں میں اگتا ہےنربھر تارے سا جگ مگ
کہ سورج کیسے اگتا ہےاگر تم سوچ سکتے ہو
مہتاب کو تکتے رہتے ہیںپھر صبح کا تارا اگتا ہے
یہ سفید پھول ہر گھر میں اگتا ہےکہیں مہک رہا ہے
کہیں خیال میں اگتا ہےجس کے معنی پر کوئی گواہ نہیں
یہ لب ہیں کہ بنجر زمینوں کے پتھرجہاں پر کوئی لفظ اگتا نہیں
اگتی دھرتی بنجر کر دوانقلاب کی راہ گزر پر
زمین سے اگتا آفتابچاند کا جادو بارش کی مسحور کن موسیقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books