aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اہرمن"
وہ شیر جن کے نام سےلرزے میں آئے اہرمن
خدا سویا ہوا ہے اہرمن محشر بداماں ہےمگر میں اپنی منزل کی طرف بڑھتا ہی جاتا ہوں
اب اہرمن کے ہاتھ میں ہے تیغ خوں چکاںخوش ہے کہ دست و بازوئے یزداں چلا گیا
یہ نغمۂ حیات ہے کہ ہے اجل ترانہ سنجیہ دور کائنات ہے کہ رقص میں ہے اہرمن
غرض جوانی میں اہرمن کے طرب کا سامان بن گیا میںگنہ کی آلائشوں میں لتھڑا ہوا اک انسان بن گیا میں
قعر وحشت کی طرف مڑتی ہے اکثر راہ فنجھانکتی رہتی ہے اس غرفے سے چشم اہرمن
گزر گئی ہے تقدس میں زندگی میریدل اہرمن سے رہا ہے ستیزہ کار مرا
مري نگاہ ميں ہے يہ سياست لا ديں کنيز اہرمن و دوں نہاد و مردہ ضمير
اک طرف بجتی ہیں جوش زیست کی شہنائیاںاک طرف چنگھاڑتے ہیں اہرمن کے طبل و دف
وہ اہرمن بھی ہے اور یزداں جمال بھی ہےصداقت و حسن کا طلب گار بھی وہی ہے
اہرمن پھرتا ہے جب اپنا دہن کھولے ہوئےآسماں سے موت جب آتی ہے پر تولے ہوئے
اف کہ قدم قدم پہ ہے تیرا شریک اہرمناف کہ تجھے نصیب ہیں فرقہ پرست راہزن
شعر سے روشن ہے جان جبرئيل و اہرمن رقص و موسيقي سے ہے سوز و سرور انجمن
تھا رجائی کس قدر میری محبت کا دماغاہرمن کے سینۂ تاریک میں دیکھا چراغ
اہرمن کے بیٹوں کو میں نے اہرمن جاناان کو سرنگوں دیکھا بارگاہ یزداں میں
اہرمن نے کہامیرا اک نقش بھی بکنے والا نہیں
نہ حس و کرب جاں فزانہ ذوق اہرمن فگن
اہرمن جاگ رہا ہے کب سےدوڑتے پھرتے ہیں تاریکی میں
یہاں زندگی نہیں موت کو دوام ہےیہاں یزداں نہیں اہرمن کا راج ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books