aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ایجاد"
قسمت کا ستم ہی کم نہیں کچھ یہ تازہ ستم ایجاد نہ کریوں ظلم نہ کر بیداد نہ کر
نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیےسرچ انجن ہے بڑی چیز کنواروں کے لیے
یہ تو دریافت ہیںیہ تو ایجاد ہیں
ان کا ورثہ ہوں کھنڈر یہ ستم ایجاد نہ کرتیری تخلیق نہیں تو اسے برباد نہ کر
بیداد گر سے شکوۂ بیداد کچھ تو ہوبولو کہ شور حشر کی ایجاد کچھ تو ہو
مسکینی و محکومی و نومیدیٔ جاویدجس کا یہ تصوف ہو وہ اسلام کر ایجاد
قرآن کو بازيچہ تاويل بنا کر چاہے تو خود اک تازہ شريعت کرے ايجاد
اور ویسے بھی گندم تو شیطانیت ہی کی ایجاد ہےبھوک غدار ہے
کون سا لفظ ترے واسطے ایجاد کروںسوچتا ہوں تجھے کس نام سے میں یاد کروں
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجاد
جس نے سب کو شاد کیا ہےپیسے کو ایجاد کیا ہے
یہ تو برزخ ہے یہاں وقت کی ایجاد کہاںاک برس تھا کہ مہینہ ہمیں اب یاد کہاں
گو فکر خدا داد سے روشن ہے زمانہ آزادي افکار ہے ابليس کي ايجاد
يہ علم، يہ حکمت، يہ سياست، يہ تجارت جو کچھ ہے، وہ ہے فکر ملوکانہ کي ايجاد
جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد ہر دور ميں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
ہر چند کہ ايجاد معاني ہے خدا داد کوشش سے کہاں مرد ہنر مند ہے آزاد!
انجن موٹر اور مشینیںجس نے کیں ایجاد
ایجاد کی
دکھوں کی اپنی اک تفسیر ہوتی ہےجو اپنے لفظ خود ایجاد کرتی ہے
آپشن ایجاد ہو چکے ہیںرات کے چور اندھیرے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books