aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باج"
یاں بوند نہیں ہے ڈیوے میںوہ باج بیاج کی بات کرے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
بابابیٹھا باج رہا تھا
ہے کل کی ابھی بات کہ تھے ہند کے سرتاجدیتے تھے تمہیں آ کے سلاطین زمن باج
ہر دکان اپنی جگہ ہے ایک چھوٹی سلطنتنفع کہتے ہیں جسے دراصل اس کا باج ہے
حکم ہمارا باج ہمارادیس بنے سرتاج ہمارا
اجڑے ہیں برگ و باراور سارے شہر
ہم تو یوں بھی باج گزار تھے صدیوں کےہم تو کتنی ہی نسلوں سے
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
پر ترے نام پہ تلوار اٹھائی کس نےبات جو بگڑی ہوئی تھی وہ بنائی کس نے
تجھ پہ برسا ہے اسی بام سے مہتاب کا نورجس میں بیتی ہوئی راتوں کی کسک باقی ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
ترے جمال کی رعنائیوں میں کھو رہتاترا گداز بدن تیری نیم باز آنکھیں
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغمستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
بول یہ تھوڑا وقت بہت ہےجسم و زباں کی موت سے پہلے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کومیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
جب جیون رات اندھیری ہواک بار کہو تم میری ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books