aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بارور"
آ کے کابل سے یاں بہی و انارہو نہیں سکتے بارور زنہار
نخل امید بہتریہر فصل میں ہو بارور
غربت کي ہوا ميں بارور ہو ساقي تيرا نم سحر ہو
ہوئیں وصل معنی سے بارورکسی بت تراش کی اک نگہ
اکثر ایسی مرادوں کی تو پہنچ بھی لقموں تک ہوتی ہےاور جب ایسی منزلیں بارور ہوتی ہیں تو شہر پنپتے ہیں اور گاؤں پھبکتے ہیں۔۔۔ اور
پھولو پھلو الٰہی رہو شاد سر بسرہو نخل اتحاد ہمیشہ یہ بارور
اور پھر سوچنے سے کیا حاصلبارور جستجو ہوئی بھی تو کیا
بچھا دیا گیا بارود اس کے پانی میںوہ جوئے آب جو میری گلی کو آتی تھی
ناگاہ لہکتے کھیتوں سے ٹاپوں کی صدائیں آنے لگیںبارود کی بوجھل بو لے کر پچھم سے ہوائیں آنے لگیں
پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میںپھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے
میں راہ چھینکنے کو جس کے آگے رک نہ سکاجو اپنے ہاتھ سے بہروپ میرے بھر نہ سکی
لیلائے وطن کے پیرہن میںبارود کی بو نہیں رہے گی
اس سمت کی ساری پھلجھڑیاںبارود کی تال میں ڈھلتی ہیں
اور بارود سے منسلک کر دیا گیا ہےآبادی کا مسئلہ درپیش ہے
وہ اک فانی بشر تھا میں یہ باور کر نہیں سکتابشر اقبال ہو جائے تو ہرگز مر نہیں سکتا
کس طرح بے ستوں یہ تو نے فلک بنایاآنچل کو تو نے اس کے باروں سے جگمگایا
ذبح ہوتے رہیں!وہ دعائیں جو بارود کی بو میں بس کر
ہر اک برج و بارو پر اپنے نگہباں چڑھا دوگھروں میں ہوا کے سوا
سیاہ بارود کی لکیریںکٹیلے کاجل، سجیلے سرمے
میں پروردہ ہوں باروں قہوہ خانوں کی فضاؤں کامیں جب شہروں کی رنگیں تتلیوں کو چھیڑ لیتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books