aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باپ۔"
باپ کا علم نہ بیٹے کو اگر ازبر ہوپھر پسر قابل میراث پدر کیونکر ہو
بھلا کیوں ہو مرے احساس کے اسباب میں کچھ بھیتمہارا باپ یعنی میں عبث میں اک عبث تر میں
چرواہیاں رستہ بھول گئیں پنہاریاں پنگھٹ چھوڑ گئیںکتنی ہی کنواری ابلائیں ماں باپ کی چوکھٹ چھوڑ گئیں
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
بیٹی نے جانا باپ تو میرا نکھٹو ہےبیٹے پکارتے ہیں کہ بابا نکھٹو ہے
مجھ کو خبر نہیں تھی آیا ہوں میں کہاں سےماں باپ اس زمیں پر لائے تھے آسماں سے
باپ کی انگلی تھامےاک ننھا سا بچہ
اپنے باپ کے گھر میں پیدا ہونا پسند نہیں کرتا
مائیں رکھیں گی ترے نام پہ اولاد کا نامباپ بیٹوں کے لئے تیری بیاضیں لیں گے
باپ بھی مرحوم ہوتا ہے
رخصت ہوا وہ باپ سے لے کر خدا کا نامراہ وفا کی منزل اول ہوئی تمام
مرا قد جو تھوڑا سا بڑھتامرے باپ کا قد چھوٹا پڑتا
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر دوورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کر لو
باپ کا حکم رکھ لیا سر پرپر چلا ساتھ لے کے داغ جگر
بقول شاعر ملک فرنگ ہر بچہخود اپنے عہد جوانی کا باپ ہوتا ہے
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
باپ دادا کی بڑائی پہ نہ اترانا کبھیآدمی کو اپنے کاموں کی شرافت چاہئے
''کچھ زمین داری ہےمیرے باپ دادا نے
اپنی مرضی سے تو مذہب بھی نہیں اس نے چنا تھااس کا مذہب تھا جو ماں باپ سے ہی اس نے وراثت میں لیا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books