aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بجلیاں"
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
ہمارا نرم رو قاصد پیام زندگی لایاخبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے
چھپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردوں نےعنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں آشیانوں میں
زلزلے ہیں بجلیاں ہیں قحط ہیں آلام ہیںکیسی کیسی دختران مادر ایام ہیں
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
وسعت گردوں ميں تھي ان کي تڑپ نظارہ سوز بجلياں آسودہء دامان خرمن ہوگئيں
کچھ بن نہیں پڑا جو نصیبے بگڑ گئےوہ بجلیاں گریں کہ بھرے گھر اجڑ گئے
کتنے ہیرا تراش جسموں کیبجلیاں دل میں کوند جاتی ہیں
سکوں نما خم ابرو یہ ادھ کھلیں پلکیںہر اک نگاہ سے ایمن کی بجلیاں لپکیں
قدم قدم پہ دے اٹھی ہے لو زمین رہگزرادا ادا میں بے شمار بجلیاں لئے ہوئے
اپنے صحرا ميں بہت آہو ابھي پوشيدہ ہيں بجلياں برسے ہوئے بادل ميں بھي خوابيدہ ہيں!
بڑے غضب کا گلستاں میں جشن عید ہواکہیں تو بجلیاں کوندیں کہیں چنار جلے
تیری تانوں میں ہے ظالم کس قیامت کا اثربجلیاں سی گر رہی ہیں خرمن ادراک پر
بالیوں کے بوسے ہیںان کے ہاتھ میں ہنسیے
بجلیاں جس کی کنیزوں میں رہا کرتی تھیںدیکھنے والوں نے دیکھا کہ وہ خرمن بھی جلا
بجلیاں جس کی کنیزیں زلزلے جس کے صفیرجس کا دل خیبر شکن جس کی نظر ارجن کا تیر
بجلیاں گراتی ہیںیاس کی گھٹاؤں پر
آشیانے کا تصور ہی ابھی آیا تھابجلیاں کوند گئیں
فرش گل والو زمیں پر لوگ محو خواب ہیںخرمنوں کے پاسبانو بجلیاں بیتاب ہیں!!
ضعف سے آنکھوں کے نیچے تتلیاں پھرتی ہوئیاوج خودداری سے دل پر بجلیاں گرتی ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books