aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بجھانا"
خون کی آگ کو اشکوں سے بجھانا ہوگاکوئی دل دھڑکے گا شب بھر نہ کسی آنگن میں
جن کو انگریز کی پھونکوں نے بجھانا چاہااور خود ان کی زباں جل کے سیہ فام ہوئی
اخلاق کا چراغ بجھانا نہ چاہئےظلمت کدہ میں غیر کے جانا نہ چاہئے
چراغ عمر بجھانا تو خیر ممکن ہےچراغ جہد مسلسل نہ سرد ہوگا کبھی
اگر کوئی مجھے بجھانا چاہتا ہےتو میرے بچے پھر مجھے جلا دیتے ہیں
بجھانا بھول جاتی ہوںمیں یادوں کے چراغوں کو
مجھے جلتی ہوئی شئے کوبجھانا تک نہیں آتا
بجھانا ہے اب بیڑیاں مانگ کر مجھ کو اپنی طلبپھر چلی
چہار سمتوں میں آگ ایسی لگی ہوئی ہےبجھانا چاہیں تو بڑھ رہی ہے
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
مجھے اس شام ہے اپنے لبوں پر اک سخن لاناعلیؔ درویش تھا تم اس کو اپنا جد نہ بتلانا
ایسے شعلے کہ بجھاؤ تو بجھائے نہ بنےایسے نعرے کہ دباؤ تو دبائے نہ بنے
یہ آگ لگاتے پھرتے ہیںوہ آگ بجھاتے رہتے ہیں
آ آ کے ہزاروں بار یہاں خود آگ بھی ہم نے لگائی ہےپھر سارے جہاں نے دیکھا ہے یہ آگ ہمیں نے بجھائی ہے
مانا کہ اجالوں نے تمہیں داغ دئے تھےبے رات ڈھلے شمع بجھاتا نہیں کوئی
سمجھتی ہے تو ہو گیا کیا اسے؟ترے آنسوؤں نے بجھایا اسے!
مجھے مت بتاناکہ تم نے مجھے چھوڑنے کا ارادہ کیا تھا
اس آگ کو مگر یہ بجھاتی ہیں روٹیاںپوچھا کسی نے یہ کسی کامل فقیر سے
جیسے روح کی پیاس بجھانےاترے کوئی رسول
نس نس میں پیاس بجھانے والامگر اس کا وجود پل میں ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books