aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برحق"
ہے وہي تيرے زمانے کا امام برحق جو تجھے حاضر و موجود سے بيزار کرے
اور ایسے پیوند سے امید وفا کسے تھی!شکست مینا و جام برحق،
دنيا کو ہے اس مہدي برحق کي ضرورت ہو جس کي نگہ زلزلہ عالم افکار
بزرگ و برتر خدا کبھی تو (بہشت برحق)ہمیں خدا سے نجات دے گا
جس طرح جادو ہے برحقعشق برحق ہے
میں اتنی خوبصورت زندگی سے منہ نہ موڑوں گااجل برحق سہی لیکن
تم کسی اور ستائش کے بھی حق دار نہیںلیکن آتی ہے کہیں سے یہ صدائے برحق
موت مجھ پر برحق نہیں ٹھہری تھیزندہ رہنا اب میرا درد سر نہیں
دھواں دھار جلتی چتاؤں میں گھر کر تڑختی اچھلتی ہوںکہتی ہوں تقدیر برحق ہے برحق ہے زندہ اٹل
سراسر غلط ناروا ہےوہ برحق ہے حق جانتا ہے
رب برحق خالق عالی جنابہو گئے اپنے مشن میں کامیاب
ایک برحق سفر کروںفاحشہ عورتو
بھارت کی آزاد فضاؤں میں ہے اب کیا خوفمر جانا جب برحق ہے تو موت سے کیسا خوف
میں فقط جسم نہیں ذہن بھی ہوںسب قصیدے لب و رخسار کے برحق لیکن
رحمتیں ہیں تری اغیار کے کاشانوں پربرق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
واعظ قوم کی وہ پختہ خیالی نہ رہیبرق طبعی نہ رہی شعلہ مقالی نہ رہی
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
اک آدمی ہیں جن کے یہ کچھ زرق برق ہیںروپے کے جن کے پاؤں ہیں سونے کے فرق ہیں
وہ قوم کہ فیضان سماوی سے ہو محرومحد اس کے کمالات کی ہے برق و بخارات
یاں حسن کی برق چمکتی ہے یاں نور کی بارش ہوتی ہےہر آہ یہاں اک نغمہ ہے ہر اشک یہاں اک موتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books