aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برخاست"
چبا چبا کے لفظ تھوکتے رات اتاریمحفل جب برخاست ہوئی تو
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
تو ہو اگر کم عیار میں ہوں اگر کم عیارموت ہے تیری برات موت ہے میری برات
بغاوت کی علامتبغاوت تو نہیں برداشت ہوگی
او دیس سے آنے والے بتابرسات کے موسم اب بھی وہاں
مفلس کی یہ برات چڑھاتی ہے مفلسیگر بیاہ کر چلا ہے سحر کو تو یہ بلا
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
اے عشق کہیں لے چل!برسات کی متوالی گھنگھور گھٹاؤں میں
فصل گل آئے گی نمرود کے انگار لیےاب نہ برسات میں برسے گی گہر کی برکھا
بہت یاد آتا ہے گزرا زمانہوہ اک شام برسات کی دن ڈھلا تھا
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
ہیں اس ہوا میں کیا کیا برسات کی بہاریںسبزوں کی لہلہاہٹ باغات کی بہاریں
ہنس دینا باتوں باتوں پربرسات کی کالی راتوں پر
جیسے آدھی رات کو نکلی ہو اک شاہی براتشادیانوں کی صدا سے وجد میں آتی ہوئی
ٹھیل دوں گا برسات کے پانی میںتمہاری اور
دلوں کو گدگدائے جب ترنم آبشاروں کاگھٹا برسات کی جب چوم لے منہ کوہساروں کا
تمہی میں برداشت کی کمی ہےاگر میں چیخوں تو
اتری ہوئی پہاڑ پہ برسات کی وہ راتکمرے میں لالٹین کی ہلکی سی روشنی
وہ سارے برس کی جان برساتوہ کون خدا کی شان برسات
میں نے سوچا تھا کہ اس بار محبت کے لیےگنگناتے ہوئے جذبوں کی برات آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books