aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بلال"
نالے بلبل کے سنوں اور ہمہ تن گوش رہوںہم نوا میں بھی کوئی گل ہوں کہ خاموش رہوں
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
ليکن بلال، وہ حبشي زادئہ حقير فطرت تھي جس کي نور نبوت سے مستنير
جب دسمبر میں دھند اترتی ہےاپنے اسرار میں لپٹتی ہوئی، تہہ بہ تہہ ہم پہ فاش ہوتی ہوئی
مجھے اپنی موت سے بہت محبت ہےموت زندگی کا سب سے بڑا سچ ہے
ابتدا سے کبھی نظم ہوتی نہیںاور کبھی ابتدا سے بھی پہلے کہیں
میں اپنی شاعریاک ڈایری میں نوٹ کرتا تھا
تری مخمور سی مسکان ابھی دیکھی تو یاد آیامری مسکان پر اک دن مجھے ماں نے بتایا تھا کہ چھوٹا تھا تو اکثر نیند میں میں مسکراتا تھا
میری ایک بری عادت تھیتو میری عادت کے ہاتھوں کیسی زچ اور کتنی دق تھی
خدا کو یاد کرتا ہوں تو ماں کی یاد آتی ہےابھی ازلوں سے گرداں چاک کی مٹی کا نم آنکھوں میں روشن تھا کہ میں نے ماں کو دیکھا تھا
تمہاری دید کی خواہش لیےجب بھی تمہاری جھیل آنکھوں تک پہنچتی ہیں
جب وہ غصے میں ہوتی ہے توکچھ بھی کہہ جاتی ہے
تو مجھے گود میں لے کے یاروں عزیزوں میں بازار و دفتر کو جاتامجھے یاد ہے یہ
پرانی قبریں ادھورے چہرے اگل رہی تھیںادھورے چہرے پرانی قبروں کی سرد زا بھربھری اداسی جو اپنے اوپر گرا رہے تھے
وہ دن کتنے منور تھےکسی کو بازوؤں میں بے طرح بھرنے کی خواہش سے
بلال اسودؔکون سا ساز ہے
افق کی سرخیوں سے اک کہانی یاد آتی ہےکہانی وہ
کوئی شیشہ چٹختا ہےکسی بلور کی تڑخن مرے کانوں تک آتی ہے
کئی رنگ تھے جو اتر گئےکئی لوگ تھے جو بچھڑ گئے
میں روز اول کی اک کہانیتمہیں سناؤں تو رو پڑو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books