aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بکارت"
رشتوں کی بکارت بچانے میںمحبت کام آ گئی تو کیا
قدرت نے تو بخشی تھی ہمیں ایک ہی دھرتیہم نے کہیں بھارت کہیں ایران بنایا
کیسا ویر مہان تھا بھارتکتنا عالی شان تھا بھارت
بھارت کے اجالےدامن میں چھپا لے
جو زخم تن پہ ہے بھارت کے اس کو بھرنا ہےجو داغ ماتھے پہ بھارت کے ہے مٹانا ہے
درد رسالت کا روز بشارت ترے جام و میناکی تشنہ لبی تک پہنچنے لگا ہے
بچائے کون ان آزردہ ہونہاروں کووہ زندگی جسے یہ دے رہے ہیں بھارت کو
شہر دلی کا صرف دل ہی نہیںسارے بھارت کی جان ہے اردو
مگر میری بصارت میں مہک چہرہ نہیں پاتیکہ خوشبو کس نے دیکھی ہے
پیارا ہندوستان یہی ہےبھارت کی تقدیر کو دیکھو
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
آفتاب تازہ کی اس نے بشارت دی ہمیںاس کی ہر پشین گوئی ہے برافگندہ نقاب
یا بصارت کی کمی ہےکچھ نظر آتا نہیں
حیرت ہے گھٹاؤں میں تیرا نور ہو ترساںبھارت کے مسلماں
ہمیں ضعف بصارت سے کہاں تھی تاب نظارہسکھائے اس کے پردے نے ہمیں آداب نظارا
روز سعید آیا چھبیس جنوری کادور جدید لایا بھارت کی برتری کا
بھارت پیارا دیش ہمارا سب دیشوں سے نیارا ہےہر رت ہر اک موسم اس کا کیسا پیارا پیارا ہے
ہم ہیں کرشن کی لیلا ہم ہیں ویر بھارت کےہم نکل ہیں ہم سہدیو ہم ہیں بھیم ہم ارجن
مثال زینۂ منزل بکار شوق آیاہر اک مقام کہ ٹوٹی جہاں جہاں پہ کمند
پیارا بھارت دیس ہماراکتنی پر کیف اس کی ادائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books