aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بیر"
کہ عمر بھر کے ساتھ کووہ بد تر از ہوس کہے
جو ہونے میں ہو وہ ہر لمحہ اپنا غیر ہوتا ہےکہ ہونے کو تو ہونے سے عجب کچھ بیر ہوتا ہے
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
اک بَیر، نہ اک مہر، نہ اک ربط نہ رشتہتیرا کوئی اپنا، نہ پرایا کوئی میرا
اپنوں سے بیر رکھنا تو نے بتوں سے سیکھاجنگ و جدل سکھایا واعظ کو بھی خدا نے
بھر آیا تھا دل نازک تو کیا عجب اس میںان آنسوؤں میں جھلک تاج کی بھی دیکھی ہو
کیا کیا مچی ہیں یارو برسات کی بہاریںسبزوں پہ بیر بھوٹی ٹیلوں اپر دھتورے
یہ نہیں جانتے کہ پانی کاآگ سے بیر ہے ہمیشہ کا
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
ان کو تھا اپنی رسم اخوت پہ اعتمادخود کھا کے جوٹھے بیر دیا درس اتحاد
ان کو کسی سے بیر نہیں ان کے لئے کوئی غیر نہیںان کا بھولا پن ملتا ہے سب کو بانہہ پسارے
حلوے چپاتی خوب ہی چکھتے ہیں پیٹ بھرجن کا کوئی نہیں ہے وہ پھرتے ہیں در بدر
اے خدائے کن فکاں! مجھ کو نہ تھا آدم سے بير آہ ! وہ زنداني نزديک و دور و دير و زود
اپنا کسی سے بیر نہ سمجھوجگ میں کسی کو غیر نہ سمجھو
جو اندھیرے میں بارش کے بعدنکلنے والی بیر بہوٹیوں کی طرح سرخ ہو جاتی ہے
سب ناطے پریت اور بیر کے اس کی کارن میں کیسے جوڑوںمیں مٹی مرا جنم مٹی
کہیں دین دھرم کی آگ ہےکہیں بیر مفت خدا کے ہیں
ظالم سے ہے بیر خدا کوپرمیشور کو ان داتا کو
کچھ ٹافیاں کچھ گولیاںکچھ بیر کچھ نمکولیاں
خواب کی ریکھارنگ رنگیلے بیر بہوٹی جیسے لفظوں کی انگنائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books