aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تابوت"
عزت کے تابوت میں قید کی میخیں ٹھونکی گئی ہیںگھر سے لے کر فٹ پاتھ تک ہمارا نہیں
یہ کائنات کا ٹھہراؤ یہ اتھاہ سکوتیہ نیم تیرہ فضا روز گرم کا تابوت
ٹوٹ کے اک گندے تالاب میں گر جائے گیمیں اپنے تابوت کی تنہائی سے لپٹ کر
آج پھر دوش تمنا پہ ہے دل کا تابوتجاگ اے نرم نگاہی کے مسیحانہ سکوت
اک کالے تابوت میں رکھ کرکیلیں ٹھونکیں
اور وقت کی بے انتہائی کے سمندر میںکوئی تابوت گرنے کی صدا آئی
کوئی بتا نہیں سکتا کدھر گیا تابوتکوئی بتا نہیں سکتا کہاں ہے قبرستان
عظیم رازوں کے کہنہ تابوت جس کی کڑیوں میں بس رہے تھےانہیں ہواؤں کا ڈر نہیں تھا
یاایک تابوت جو کسی مرنے والے سے
اور آنکھوں کوکسی آہنی تابوت میں رکھ دیں
ایک تابوت چار کاندھوں پرجس کسی گھر میں جب بھی آیا ہے
ہماری آنکھوں میں باؤلے خواب کا نشہ ہےہم اپنے اپنے دھڑوں کے تابوت سے نکل کر
ساز نہروں کے دربار فصل بہاراں کےتابوت صدر نگ ٹیلوں کے پھولوں کے
بہت مہربانوں کی مجروح لاشوں کے تابوتمٹی کے منہ میں اتارے
مجھے ایک قبر بھیجوایک رنگین تابوت
ڈھلتے سورج کا زرفشاں تابوتلے چلے مغربی افق کے کہار
بہ یک آواز کہایہ آپ کے تابوت میں آخری کیل تھی!
مسکراہٹ کے تابوت میںبند کر دیا
مجھے پتہ بھی نہ چلااور میں تابوت نگر آ گیا
ہاتھ میں تابوت تھامے ان دنوں کےجن دنوں اس لالٹینوں کی گلی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books