تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تارے"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "تارے"
نظم
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیں
ناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
اسرار الحق مجاز
نظم
انگشت بہ لب ہیں شمس و قمر حیران و پریشاں ہیں تارے
ہیں باد سحر کے جھونکے بھی طوفان مسلسل کے دھارے