aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "توبہ_شکن"
اک سیمیں بدن اک توبہ شکن ہے محو خرام اسٹیشن پرماہ تاباں ماہ روشن ماہ کامل ماہ انور
حسن کافر ترا آنکھ توبہ شکنداؤ پر لگ گئے جان و ایمان بھی
کتنی دل کش ہیں ترے عارض و لب کی یادیںکس قدر توبہ شکن ہے تری زلفوں کا خیال
کتنی دل کش ہیں تیرے عارض و لب کی یادیںکس قدر توبہ شکن ہے تری زلفوں کا خیال
خاک اور خون کے غم ناک مناظر توبہکس قدر ضبط شکن جلوہ گہہ دنیا ہے
کتنے بیباک ہیں شاعر اب کےکتنے عریاں ہیں یہ افسانہ نگار
بہتے دن کا گدلا پانیکچھ آنکھوں میں
یہ خواہش توہمارے شہر کے چڑیا گھروں کے شیر بھی شاید نہیں کرتے
مجھے شک کی نظروں سے کیوں دیکھتے ہومری بات سچ ہے
پھر ابھر آئی ہے ماحول کے ماتھے پہ شکنمیرے محبوب
تہ بہ تہ دل کی کدورتمیری آنکھوں میں امنڈ آئی تو کچھ چارہ نہ تھا
یہ تیز دھوپ یہ کاندھوں پہ جاگتا سورجزمیں بلند ہے اتنی کہ آسماں کی رقیب
تم نے دیکھا ہوگا گھوڑاکیا سینا اس کا ہے چوڑا
کہتے ہیں عید ہے آج اپنی بھی عید ہوتیبہبود ملک کی گر ہم کو امید ہوتی
کس سے ڈرتے ہو کہ سب لوگ تمہاری ہی طرحایک سے ہیں وہی آنکھیں وہی چہرے وہی دل
لیکن تو نے توبہ کا دروازہ تو کھلا رکھا ہےبے شک توبہ کی ابتدا اعتراف سے ہوتی ہے
چلتے چلتے دفعتاً پٹری بدلنے کا چلنتھا سیاست کے قلابازوں کا یک مشہور فن
ایک ''بونو'' نام کا بندر گیا سوئے خلاآدمی کا کام ہے بندر کا پھنستا ہے گلا
شوق سے موقع شناسی کی توقع بھی غلطمیں نے ان کی شکل بھی مشکل سے پہچانی ہے آج
اک روز کسی گائے کے جی میں یہ سمایاانسان نے ہم کو تو بری طرح ستایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books