aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثابت"
مری ناؤ گرداب سے پار کریہ ثابت ہے تو اس کو سیار کر
آج آنکھ نے دیکھا تو وہ عالم ہوا ثابتمیں جس کو سمجھتا تھا کلیسا کے خرافات
تجھے آبا سے اپنے کوئي نسبت ہو نہيں سکتي کہ تو گفتار وہ کردار ، تو ثابت وہ سےارا
انسان اس کی راہ میں ثابت قدم رہےگردن وہی ہے امر رضا میں جو خم رہے
تجربوں سے ثابت ہےجو بھی پڑھتے آئے ہیں
آغوش ميں اس کي وہ تجلي ہے کہ جس ميں کھو جائيں گے افلاک کے سب ثابت و سيار
روحیں ہیں خوب جان میں روحوں کے ہیں مزےپر جسم سے تو اب یہی ثابت ہوا مجھے
ث ثابت ہے یہ لٹوچنو جا لے آ پٹو
اپنی پوشاک بھول گئےمیں ثابت قدم ہی ٹوٹی تھی
نظمیں سیماب و اقبال نے بھی لکھیںجو نہایت ہی مشہور ثابت ہوئیں
عیش و عشرت کے مزے بیکار سے ثابت ہوئےنقش عالم میں نمایاں رنگ فانی دیکھ کر
ساتھ اے سيارہء ثابت نما لے چل مجھے خار حسرت کي خلش رکھتي ہے اب بے کل مجھے
تري نگاہ ميں ثابت نہيں خدا کا وجود مري نگاہ ميں ثابت نہيں وجود ترا
میری یلغار کے آگے ثابت قدم رہیں گی؟کیا تم واقعی ایسا سمجھتے ہو
یہ بات تو ثابت نہیںکہ عشق
ہم نے ایک جھوٹ بولا تھا نااب ساری عمر اس کو سچ ثابت کرنے میں گزار دیں گے
اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیےایک ٹوٹے ہوئے برتن کو
بے کار ثابت ہوتے ہیںجب تم سو رہے ہوگے
بازیٔ گوئی کہ دامن تر مکن ہشیار باشداستان مرغ اک درد نہاں ثابت ہوئی
ہر تھکن کے دور میں تو اک شجر ثابت ہواگمرہی کے واسطے بھی راہ بر ثابت ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books