aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ثمرا"
حیف خرگوش رہ گیا سوتاثمرہ غفلت کا اور کیا ہوتا
نہ پنکھا ہے نہ ٹٹی ہے نہ کمرہذرا سی جھونپڑی محنت کا ثمرہ
چھوٹی حمرا کھنڈوا کیسے جا سکتی ہےجا سکتی ہے ثمرہ کام بنا سکتی ہے
کولر پنکھے سب چلنے دوکیسی الٹی مت ہے ثمرہ
عدنان ایمن ثمرہ فیضیباہر جا کر کھیلو نا
پیارے بچو سوپ پیوثمرہ بیٹی دودھ پیو
اپنی محنت کا ثمرہ ہے یہاپنے پرکھوں کی اک دین ہے
ماں اور باپ کی برسوں کی محنت کا ثمرہبرسوں کی کاوش کا نتیجہ ہوتے ہیں
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
جو آج بوئیں گے کل اگے گاہوا کا ثمرہ بگولے ہوں گے
نئے الفاظ کا ثمرہنئی تخلیق کا پیکر
امتیں گلشن ہستی میں ثمر چیدہ بھی ہیںاور محروم ثمر بھی ہیں خزاں دیدہ بھی ہیں
میں شاخ تاک ہوں میری غزل ہے میرا ثمرمرے ثمر سے مے لالہ فام پیدا کر
ملک و دولت ہے فقط حفظ حرم کا اک ثمرایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
شجر ہے فرقہ آرائی تعصب ہے ثمر اس کایہ وہ پھل ہے کہ جنت سے نکلواتا ہے آدم کو
وہ غم جو اس رات کا ثمر ہےکچھ اور تپ جائے اپنی آہوں
رکی تو ایسے کہ جیسے تری ریاضت کواب اس ثمر سے زیادہ ثمر ملے نہ ملے
رہتا مرا بھی نخل تمنا جو بے ثمریہ جائے صبر تھی کہ دعا میں نہیں اثر
ایک ڈالی کے سب ہیں برگ و ثمرہے کوئی ان میں خشک اور کوئی تر
ثمر حیات کا جب راکھ بن گیا منہ میںمیں چلتی پھرتی چتا بن گیا جوانی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books