aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جتنی"
اب اپنے ویراں آنگن میںجتنی صبحوں کی چاندی ہے
تو چاہے جتنی دور بھی بنا لے اپنی منزلیںکبھی نہیں تھکوں گا میں
دیکھنے سے برا کچھ نہیں ہےتیری قربت میں یا تجھ سے دوری پہ جتنی گزاری
ہاتھ میں تیشۂ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہےجتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں
سمندروں میں انڈیل جتنی شراب چاہےنہ حرف پانی پہ آئے گا اور نہ اوس کی تقدیس ختم ہوگی
تم کو خبر نہیں کچھ اپنے بھلے برے کیجتنی ہے عمر چھوٹی اتنی ہے عقل چھوٹی
تو حوصلہ مت ہارناکیوں کہ رات جتنی چاہے
میں نے تیری رفاقت میں جتنی گزاری مرے ساتھ تیرے دلاسے کی برسات اور تیرے بولے ہوئے لفظ کی ہر تسلی ہمیشہ رہی ہےمیں نے تاریک رہداریوں میں کبھی تیری آنکھوں کی کرنوں کی بے فیضگی کا گلہ کر لیا
جتنی ہے گنجان بستی اتنی ہی ویران ہےہر گلی خاموش ہے ہر راستہ سنسان ہے
ان کی زباں پہ میری جتنی کہانیاں ہیںکیا جانیں یہ کہ دل کی سب مہربانیاں ہیں
مگر یہ جتنی اذیت بھی دیں مجھے کم ہےکیا ہے روح کو اپنی بہت زبوں میں نے
میں اپنے نیلو نیل بدن سے پیار کرتی ہوںمگر مجھے مکھی جتنی آزادی بھی تم کہاں دے سکو گے
پیڑوں پہ جتنی طائروں کی ٹولیاںہم سے ملا کرتی تھیں
میرے تن من کی بے بسی دیکھےجتنی شدت سے خود کو دیکھتی ہوں
جتنا تجھے چاہا تھاسوچا تھا ترے لب پر
اور جتنی چاہوں آنکھیں رکھتی ہوںمیں نے آواز کو تراشا ہے
تم اس کو ہوس کیوں کہتے ہوجتنی بھی جہاں ہو جلوہ گری اس سے دل کو گرمانے دو
یہ رات کہاں تک جانی ہےکچھ اس کا اور و چھور نہیں
کہ میں جانتا ہوںمیں جانتا ہوں کہ دل میں جتنی صداقتیں ہیں
کہ اتنی ہی پیاری ہیں ماضی کی تاریکیاںجتنی پیاری ہے مستقبل نارسا کی چمک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books