aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھرنے"
پیارا ہندوستان یہی ہےہنستا پربت ہنس مکھ جھرنا
اور چاہنے والوں کی گردن میں جھولے ڈالے باہوں نےپھر جھرنے ناچے چھن چھن چھن
ہائے یہ شام یہ جھرنے یہ شفق کی لالیمیں ان آسودہ فضاؤں میں ذرا جھوم نہ لوں
کبھی پہاڑ کے جھرنے کی طرح بکھرا کرکبھی بٹھا کے مجھے آسماں کے دوش بدوش
انہیں سے چشمے انہیں سے جھرنے انہیں سے جھرنوں کی نغمہ خوانیانہیں سے پربت انہیں سے دریا انہیں سے دریاؤں کی روانی
دکھاتے ہیں پہاڑ اور بن ادائیںجہاں جھرنے کی موجیں گنگنائیں
شیریں نرمل جھرنے جیسیٹھنڈی تازہ ہوا کے ایسی
اب کہاں جمنا تری موجوں کی مستانہ وہ چالاب کہاں پانی کے جھرنے اور وہ لطف برشگال
میرے ذہن و دل کے آسمانوں پر نظر آتے نہیں ہیںندی کہسار جھرنے
میں خود میں مسکراتا اور پھر موضوع بدل دیتالبوں سے اس کے اک جھرنے کی قلقل جاری ہوتی تھی
جھرنے کے ہر ساز کے اندرجہلم کے ہر ناز کے اندر
کہیں جھرنے کہیں مینڈک کہیں چڑیاں کہیں مورزندگی رقص کرے رنگ بہاروں کے کھلیں
تم آؤ گے تو جنت اور جہنم ساتھ لاؤ گےخوشی کی آبشاریں غم کے جھرنے ساتھ پھوٹیں گے
دیکھیں گے باغ ساراوہ دل فریب جھرنے
وہی جھرنے وہی ندیوں کا پانیوہی نغمے وہی دل کش کہانی
اس دھرتی سے امبر تکجھرنے جھیل سے ساگر تک
جھرنے چپ چپمیں نے دیکھا
ان منظروں سے ہٹ کےجھرنے کے شور و شر میں
نور کی بارش ہوتی ہےجھرنے بہتے ہیں نغموں کے
وادیاں جھرنے چراگاہیں مویشی پنچھیکھیت کھلیان چھپر کھٹ مرے گھر کا دالان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books