aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جھوٹ"
چاک سینوں کے سلنے لگے تم کہواس کھلے جھوٹ کو ذہن کی لوٹ کو
میں جانتی ہوں کہ تم سن نہیں رہے مری باتسماج جھوٹ سہی پھر بھی اس کا پاس کرو
اور جھوٹ کا بھرا ہے سو ہے وہ بھی آدمییاں آدمی ہی شادی ہے اور آدمی بیاہ
میں جب بھیدوسروں کے اور اپنے جھوٹ سے تھک کر
بانہوں کی چھنکیہ میل ہمارا جھوٹ نہ سچ
نہیں میں بول سکتا جھوٹ اس درجہ ڈھٹائی سےیہی ہے جرم میرا اور یہی تقصیر مولانا
یہ لڑکا مسکراتا ہے یہ آہستہ سے کہتا ہےیہ کذب و افترا ہے جھوٹ ہے دیکھو میں زندہ ہوں
چلو چھوڑومحبت جھوٹ ہے
تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملے ہیںہر ایک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملے ہیں
کبھی مجھے نئے کپڑوں سے جو سجا نہ سکیوہ ماں نہ جس سے لڑکپن کے جھوٹ بول سکا
ایسے میں سکوت، چشم پوشیایسا ہے کہ جھوٹ بولتے ہو
کسی ایک گھر میںزندگی بھر جھوٹ بولنے سے
ہنسا کا رستہ جھوٹ ہےحق ہے اہنسا کی ڈگر
میں نے موت کے بال کھولےاور جھوٹ پہ دراز ہوئی
ملنے سے گھبراتا ہوں میں جھوٹ نہیں کہہ پاتا ہوںاس کے شکوے اس کی شکایت جھگڑے سے ڈر جاتا ہوں
جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پرزندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے
اس ستارے میں جس میں صدیوں کےجھوٹ اور کذب کا اندھیرا ہے
پھر یکایک نہ نگاہوں سے گرایا مجھ کویہ اگر جھوٹ ہے تو منہ سے کہو چپ کیوں ہو
میں بھی جھوٹا تم بھی جھوٹےآؤ چلو تنہا ہو جائیں
بے بس کو دوشی ٹھہرائے اس جنگل کا نیایےسچ کی لاش پہ کوئی نہ روئے جھوٹ کو سیس نوائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books