aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جیا"
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
ان دمکتے ہوئے شہروں کی فراواں مخلوقکیوں فقط مرنے کی حسرت میں جیا کرتی ہے
کیا کیا نہ محبت کیکیا کیا نہ جیا ہم نے
تجھ کو انکار کی جرأت جو ہوئی تو کیوں کرسایۂ شاہ میں اس طرح جیا جاتا ہے
اپنے جیا کی پیرنیا باندھو رے
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
وہی قصہ جو تم نے جیا تھا کبھیمیرے ساتھ
دیے جلا دئے تاریک رہ گزر کے لئےجیا بشر کے لئے جان دی بشر کے لیے
اک نئی چھب سے جیا وہ اک عجب ڈھب سے جیاآنکھ اٹھا کر جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا
ہزاروں صدیوں کے درمیاں کوئی ایسا لمحہجو تم نے اس کے لیے جیا ہو
آخر کیوں دنیا کا میں نے سارا زہر پیا ہےساری عمر نہ جانے اپنے بدن میں کسے جیا ہے
خالی ہو جائے گی ہر وو جگہجو میرے اشکوں سے بھری ہے ابھی
حمد و تسبیح و ثنا اور مناجات و دعا کرتے ہیںصرف اک دید کی حسرت میں جیا کرتے ہیں
ورنہ کیا کیا نہیں کیا میں نےتجھ کو ہر سانس میں جیا میں نے
میں تو سر سبز و شاداب برسوں جیا لہلہایا اسی خاک پرجسم اپنا تھا میں
محبتوں کو نہ پا سکو جوتو چاہتوں کا سفیر بن کر
جب بہار رت آئےباغ پھول مہکائیں
اور میں اپنا چہرہ ڈھونڈ رہی ہوںآخر بے چہرہ ہو کر کیسے جیا جا سکتا ہے؟''
یہ ناخن اس جگہ کیا کام دیں گےجہاں دل کی گرہ الجھی ہوئی ہو
شیو کے نیل کنٹھ کی طرحگلے میں رکھ کر جیا جا سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books