aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حاجب"
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندینہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئے صنم ہوں گے
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
اٹھو کہ آج ہر اک جنگ جو سے یہ کہہ دیںکہ ہم کو کام کی خاطر کلوں کی حاجت ہے
سماں 'الفقر فخري' کا رہا شان امارت ميں ''بآب و رنگ و خال و خط چہ حاجت روے زيبا را''
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتیہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
کب ہے مغرب کعبۂ حاجت روا تیرے لئےآ کہ ہے بے چین روح ایشیا تیرے لئے
ننھی سے یہ بولیں نانیمیری پیاری گڑیا رانی
قافلہ آیا ہے بو بکرؔ سے منسوب مگرمال تقسیم ہوا دامن حاجت منداں
در حق کے کبھی بندۂ حاجی پہ کھلے ہیںگنگا میں نہا کر بھی کبھی پاپ دھلے ہیں
شیر جنگل میں ہے اداس بہتجانور کم ہیں اور گھاس بہت
قافلہ لوٹا گيا صحرا ميں اور منزل ہے دور اس بياباں يعني بحر خشک کا ساحل ہے دور
اک طرف حاجت کی شدت اک طرف غیرت کا جوشنطق پر حرف تمنا دل میں غصے کا خروش
کل بازار میں بھیا شافیپینے آئے ٹھنڈی کافی
مساجد کی حفاظت کے لیے پولس کی حاجت ہےخدا کو آپ نے مشکور فرمایا عنایت ہے
کسی منعم کے چہرہ پر خوشی حاجت روائی کیکسی نادار کی نظروں میں شرم التجا ہوتا
سیما نے مجھ سے پوچھااے میرے پیارے چچا
تمہیں یاد آنے کے لیےکسی حوالے کسی موسم کسی منظر کی حاجت کی
دروازہ گھر کا کھڑکاباہر کھڑا تھا لڑکا
حاجت پوری کرتے ہوں گےیا پھر سگریٹ پینے والے لڑکے اندر جاتے ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books