aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حاشیے"
میں اور بھی کالا ہو گیا ہوںیہ حاشیے میں لکھا ہوا ہے:
یوں جواب کاپی پر حاشیے لگاتے ہیںدائرے بناتے ہیں
کسی حاشیے پہ رقم نہ ہوںمیں فریب خوردۂ برتری
متن کے سب حاشیےجن سے عیش خام کے نقش ریا بنتے رہے!
قبضہ سے تیرگی کے سحر چھوٹنے کو تھیمشرق کے حاشیے میں کرن پھوٹنے کو تھی
چہرے کی کتاب کے ورق پر!زخموں نے جو حاشیے لکھے ہیں
بارہ مہینوں کے حاشیے میرے سامنے ہیںدسویں مہینے کی ٹھنڈی ہوا
مخصوص حاشیے پرٹوٹنے کا المیہ ٹھہری
مجھے رنگوں سے محبت تھیزندگی کے کینوس پر
آسماں کے نیلے نیلے حاشیےچاند کی رعنائیوں کے نوحہ گر
علم و عرفان کے شاخ امکان کے دائرے بن چکے حاشیے لگ چکے تھےمگر وہ الٰہی صفت پینٹ کی بوتلیں کاغذوں پر انڈیلے ہوئے
برسوں پہلےمیں نے تمہیں حاشیے پہ رکھ کر
صفحے صفحے پہ جس میں حاشیے ہیںتم سے بس اتنا پوچھنا ہے مجھے
ذرا دیر گزری تو صفحے پہ نیچے کی سطروں میں اتراوہ اب حاشیے پر پڑا ہے
ہر روزمقام انتقال پر
خیال ہی خیال میں، وہ حاشیہ نگاریاںجو دے گیا فریب وہ، شباب ڈھونڈھتا ہوں میں
اک سیہ ماتمی حاشیہ بن دیا ہےہوا اس سے کہنا
میرا کام بھی تو سنتے جاؤمیں حاشیہ اندھی ہوں
اپنے دائیں ہاتھ کی انگلی سےاک بے حاشیہ تصویر کھینچوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books