aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "حسیناؤں"
کیسے مغرور حسیناؤں کے برفاب سے جسمگرم ہاتھوں کی حرارت میں پگھل جاتے ہیں
ان حسیناؤں کے نامجن کی آنکھوں کے گل
کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیےسالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے
اب ترا روپ بھی دھندلا سا چلا تھا دل میںتو بھی اک یاد سی تھی جملہ حسیناؤں میں
جواں مرگ حسیناؤں کی گول سسکیاںشکستہ پیانو کی دراڑوں سے
ان حسیناؤں کی جن کے آنچل کبھی خواب میں بھی نہ بھیگےمیری چاہ میں
جادۂ فکر کی امواج بڑھتا بڑھتا جاؤںخود کو گھیرے سے ہوئے سپنوں کی حسیناؤں میں
یہ بنگالی حسیناؤں کی جلوہ گاہ ہے ہمدمیہاں پیر و جواں آ کر متاع دل لٹاتے ہیں
کرائے کی حسیناؤں کو کچھ نظمیں سناتے ہیںادب کے سب قرینوں کو وہ یکسر بھول جاتے ہیں
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
مری ماں کی تمناؤں کا قاتل تھا وہ قلامہمری ماں میری محبوبہ قیامت کی حسینہ تھی
یہ بھوکی نگاہیں حسینوں کی جانبیہ بڑھتے ہوئے ہاتھ سینوں کی جانب
فدا کرتا رہا دل کو حسینوں کی اداؤں پرمگر دیکھی نہ اس آئینے میں اپنی ادا تو نے
کبھی ہم سن حسینوں میں بہت خوش کام و دل رفتہکبھی پیچاں بگولہ ساں کبھی جیوں چشم خوں بستہ
فیس بک کوچۂ جاناں سے ہے ملتی جلتیہر حسینہ یہاں مل جائے گی ہلتی جلتی
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
تجھ سے نظر ملائے یہ کس کی بھلا مجالتیرے قدم کا نقش حسینوں کے خد و خال
جئیں تمام حسینان خیبر و لاہورجئیں تمام جوانان جنت کشمیر
وہ سڑکوں پہ پھولوں کی دھاری سی بنتیادھر سے ادھر سے حسینوں کو چنتی
افلاک سے یا کاہکشاں ٹوٹ پڑی ہےیا کوئی حسینہ ہے کہ بے پردہ کھڑی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books