aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خاور"
جب تک نہ اٹھيں خواب سے مردان گراں خواب خاور کي اميدوں کا يہي خاک ہے مرکز
چھپی خاموش آہیں شور محشر بن کے نکلی ہیںدبی چنگاریاں خورشید خاور بن کے نکلی ہیں
اس در کا پجاری کوئی اس در کا پجاریمغرب کا پجاری کوئی خاور کا پجاری
سب اپنے بنائے ہوئے زنداں ميں ہيں محبوس خاور کے ثوابت ہوں کہ افرنگ کے سيار
اٹھ کہ ظلمت ہوئي پيدا افق خاور پر بزم ميں شعلہ نوائي سے اجالا کر ديں
پا چکا فرصت درود فصل انجم سے سپہر کشت خاور ميں ہوا ہے آفتاب آئينہ کار
سو ہم بھی اور ہمارے خواب بھی آنکھیں بھی چہرہ بھیسبھی کچھ تیری خاطر تھا
سنہرے جلووں کی چھوٹ ڈالی جو شاہ خاور کے تاج زر نےطلائی افشاں چنی جبیں پر ملیح دوشیزۂ سحر نے
ایک کھیل کا میدان تھابچوں کی خاطر
لیا شہنشۂ خاور سے روشنی کا خراجکیا اسیر طبیعت کو برق کی میں نے
اس اک سال میںکتنے سال گزاریں گے ہم
ایک ہیں نانی جان ہماریکیا بتلائیں کتنی پیاری
اس موسم کا رستہ دیکھنا ہے جس کی خاطرہم نے اپنی خاک کے ذروں سے
آدھی آدھی رات کو یہمرغا کیوں دیتا ہے اذان
تجھے شب گیر بنا دوں سحر آور کر دوںدوش مہتاب پہ رکھ دوں سر خاور کر دوں
سینۂ خواب کھلےجس طرح پیار میں ڈوبی ہوئی آنکھوں پہ لرزتی ہوئی
چوہوں نے اک شہر بسایابے حد عالی شان
چندا ماما تم کو مامانہیں کہوں گا نہیں کہوں گا
کہ اپنے آپ تک کو بھول کراس حسن خود آگاہ کی خاطر نہ جانے کتنے روز و شب تھے
جنگل میں جا کر کوے نےکوئل کا اک گیت چرایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books