aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خدشا"
تری قسم تری قربت کے موسموں کے بغیرزمیں پہ میں بھی اکیلا پھرا خدا کی طرح
خدا نے جب کسی سے میرا رتبہ کم نہیں رکھاتو کس نے حق دیا ان کو
نام میرا بھی لیں محبت سےایک خدشہ کہ تم کو کھونے پر
ایک ریفریجریٹر جس میں آپشراب رکھ کر بھول جانے کا خدشہ
میری تنہائی کے مٹ جانے کا خدشہ مت کراپنی تنہائی کا مفہوم بتا سکتا ہوں
سنتے ہیں یاد مصیبت میں خدا آتا ہےآسرا اک یہی مجبور کی تقدیر میں رہ جاتا ہے
سچی تاریخ کا ایک حصہ بنا دیںلیکن تب بھی تو یہی خدشہ ہے
گپھاؤں جنگلوں سے دورہم تہذیب کی دھن پر
دغا بازوں کوخدا کا بھی خدشہ نہیں
یہ خدشہ برملا لیکن وہ شرمیلی نگاہیں راحت جاں ہیںسمٹتی ہیں تو کالے پانیوں کا خوف بڑھتا ہے
ایک مدت سے جو خدشہ تھا وہی بات ہوئیڈھل گئی شام سحر روٹھ گئی رات ہوئی
تم جس زمین پر ہو میں اس کا خدا نہیںپس سر بسر اذیت و آزار ہی رہو
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
جب ارض خدا کے کعبے سےسب بت اٹھوائے جائیں گے
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
ہمیشہ میں خدا حافظ ہمیشہ میں خدا حافظخدا حافظ
حقیقت ہوئی جیسے مجھ پر عیاںقلم بن گیا ہے خدا کی زباں
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
مکاں فانی مکیں فانی ازل تیرا ابد تیراخدا کا آخری پیغام ہے تو جاوداں تو ہے
ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھناپتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books