aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "درس"
خوشا وہ دور بے خودی کہ جستجوئے یار تھیجو درد میں سرور تھا تو بے کلی قرار تھی
نگاہ شوق کی بیباکیوں پر مسکرا دیناجنوں کو درس تمکیں دے گئیں نادانیاں اس کی
اسی زمین پہ گھٹنوں کے بل چلے ہوں گےملکؔ محمد و رسکھانؔ اور تلسیؔ داس
پائی غنچوں میں ترے رنگ کی دنیا ہم نےتیرے کانٹوں سے لیا درس تمنا ہم نے
لوٹتے پھرتے تھے جب تم کارواں در کارواںسر برہنہ پھر رہی تھی دولت ہندوستاں
ہوتے ہیں باپ سایہان سے یہ درس پایا
نکلتے ہیں کر کے غول بندی بنام تہذیب و درد مندییہ کہہ کے لیتے ہیں سب سے چندے جو تم ہمیں دو تمہیں خدا دے
تجھے میں آج تک مصروف درس و وعظ پاتا ہوںتری ہستی مکمل آگہی محسوس ہوتی ہے
علم سے ہر چند تجھ کو کم کیا ہے بہرہ مندلیکن اس سے ہو نہ اے معصوم عورت درد مند
یونین جیک درس گاہ پہ تھااور وطن میں تھا سامراجی نظام
تو نے اک دل کو مرے درس محبت نہ دیااور پھر جان کے داغ غم فرقت نہ دیا
دیکھنا ہو کبھی تو آ جانادرس وہ کس طرح سے دیتے ہیں
ہر سانس سے درس امن دیا ہر جبر پہ داد الفت دیقاتل کو بھی گر لب ہل نہ سکے آنکھوں سے دعائے رحمت دی
اک مسلسل گرد میں ڈوبے ہوئے سب بام و درجس طرف دیکھو اندھیرا جس طرف دیکھو کھنڈر
بنا دیا تھا قفس کا بری طرح عادیمگر ہے شکر ملا ہم کو درس آزادی
اہل وفا کے دیس میںتاریخ نو کی ابتدا
ان کو تھا اپنی رسم اخوت پہ اعتمادخود کھا کے جوٹھے بیر دیا درس اتحاد
اس در کا پجاری کوئی اس در کا پجاریمغرب کا پجاری کوئی خاور کا پجاری
ابھی کچھ دن لگیں گےدرد کا پرچم بنانے میں
تو نے جو احساں کیا ہیں ملت احرار پرنقش ہیں اب تک سنورنا کے در و دیوار پر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books