aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دعویٰ"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
تم کہ بن سکتی ہو ہر محفل میں فردوس نظرمجھ کو یہ دعویٰ کہ ہر محفل پہ چھا سکتا ہوں میں
غلط تھا دعویٔ صبر و شکیب آ جاؤقرار خاطر بیتاب تھک گیا ہوں میں
ہر اک گام احباب کا قافلہ تھاادھر دعویٰ کرنا ادھر کر دکھانا
ہے جنہیں سب سے زیادہ دعویٰ حب الوطنآج ان کی وجہ سے حب وطن رسوا تو ہے
محبت کا اگر دعویٰ ہے تو اس کو بچاؤ تمجو وعدہ کل کیا تھا آج وہ وعدہ نبھاؤ تم
جس کا دعویٰ تھا کبھیاب وہ عقیدت ہی نہیں
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
زمیں کو تھا دعویٰ کہ میں آسماں ہوںمکاں کہہ رہا تھا کہ میں لا مکاں ہوں
بلند دعویٔ جمہوریت کے پردے میںفروغ مجلس و زنداں ہیں تازیانے ہیں
تاريخ کہہ رہي ہے کہ رومي کے سامنے دعوي کيا جو پورس و دارا نے، خام تھا
اس حکومت پہ دعویٰ کروں گیجان بیٹا خلافت پہ دے دو
تمہاری فرصتوں کے وقت کو آسان کرتا ہوںمرا اس پر یہ دعویٰ ہے مجھے تم سے محبت ہے
یہ دعویٰ ہےجہاں میں چند لوگوں کا
کہ اپنے دست لہو رنگ پر نظر ڈالےکہ اپنے دعویٔ معصومیت پہ غور کرے
دعوے تو کرتے ہیں بلندی کےمحافظ خود کو اردو کا کہا کرتے ہیں یہ اکثر
مگر وہ کام ہو کیا ذہن میں نہیں آیاپیمبری تو زیاں جان کا ہے دعویٰ کیا
ہے آدمی ہزاروں کا اور ایک پائی کاآدھا ہے اپنی ماں کا تو آدھا ہے دائی کا
یہی جو حال رہا اس کی خود ستائی کاعجب نہیں کہ وہ دعویٰ کرے خدائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books