aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "دوران"
اور اس دوران میں اٹھ کرچائے کی پیالی شوہر کو دی
تمہیں یاد ہےمحبت کی آخری رسومات کے دوران
لفافے کے اندر ہی کٹ پھٹ جاتاخط لکھنے کے دوران ہی
انتخابی مہم کے دوراناور نظم کے وسط میں
لیکن اسی دورانشراب کی بو انہیں بھی
ابھی تک سانس کی حدت لبوں کو گرم رکھتی ہےرگوں میں خون کا دوران اب تک ہے دوپہروں سا
میں ایک لہر کا ٹھہراؤجمے ہوئے خون کا دوران
مرکز سے بغاوت کر چکا ہےخون کے دوران کے ہمراہ
ہم سفر ملتے ہیں دوران سفر کچھ ایسےجو سر منزل مقصود بدل جاتے ہیں
عوام کی خدمت اور اصلاح ہمارا مشن ہےاگر اس مشن کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے دوران
مجھے آنکھوں کے ہر ویران سپنے کی قسم ہےتمہارے جسم کی تخلیق کے دوران جو مٹی بچی تھی
اس نظم کو قبر میں گاڑ دیجئےشجرکاری مہم کے دوران
کون سے راستے جانا ہے کسے چھوڑنا ہےحادثے کتنے ہوں دوران سفر کیا معلوم
اپنے چلنے کے دوران لفظایک دوسرے پر مٹی نہیں اچھالتے
ایک پل بنایا جا رہا ہےجسے جنگ کے دوران یا بعد میں
جن کی دوران حمل ہی موت ہو گئیکچھ ٹکڑے بھی تھے سیاہ بختی کے
جو راہی ریلوے احکام کی تعمیل کر بیٹھےوہ اپنے غم کی دوران سفر تکمیل کر بیٹھے
اسی دوراناک خواہش ہوئی دل میں
میں دوران سفرکس دھند میں
احتجاجی مظاہرے کے دورانادھر ادھر بھاگتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books