aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رسائی"
گماں یہ ہے تمہاری بھی رسائی نارسائی ہووہ آئی ہو تمہارے پاس لیکن آ نہ پائی ہو
فکر انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہواہے پر مرغ تخیل کی رسائی تا کجا
اے عشق کہیں لے چل!اک ایسی فضا جس تک غم کی نہ رسائی ہو
آسماں کیا ہے خلا تک ہے رسائی میریعزم دے سکتا ہے خود بڑھ کے گواہی میری
اور رسائی کہ ہمیشہ سے ہے کوتاہ کمندبات کی غایت غایات نہ ہو!
بے بس آرزوؤں سےدرد کی رسائی تک
مسز سالا مانکا کی آنکھیںکہ جن کے افق ہیں جنوبی سمندر کی نیلی رسائی سے آگے
عجب نہيں کہ خدا تک تري رسائي ہو تري نگہ سے ہے پوشيدہ آدمي کا مقام
کہ جسے رسائینہ مل سکی
اور آنکھوں کی رسائی سے تمہارا جگمگاتا حسن اوجھل ہو چکا تھا(مگر میں بند دروازے کی جانب دیکھنا بھی عشق کے آداب کا حصہ سمجھتا ہوں)
بہت کوشش میں کرتی ہوںمگر تم تک رسائی کا
نسيمانجم کي فضا تک نہ ہوئي ميري رسائي
''مگر یہاں کشاد چشم و لب کسی کے بس میں ہےسوال تک رسائی جب محال ہے
سرحد ادراک کے اس پارمیں تم تک رسائی پانے سے قاصر ہوں
تری بارگاہ تک ہو مری کس طرح رسائیمجھے دی گئی گدائی تجھے تخت خسروانہ
آنکھوں کی جن تک رسائی نہیں ہےشجر جس کی ساری جڑیں آسمانوں میں پھیلی ہیں
ہوتی نہیں رسائی امید کے افق تکطول امل نے اس کو اک جال میں پھنسایا
وہ کون سی بنجر زمین ہےجہاں میرے کسی احساس کسی کیفیت کی رسائی نہیں ہوتی
آؤ ہم تماس خلیج نا رسائی پر
کنارے تک رسائی کا اشارہ بھی نہ ملتا ہوجب ایسا ہو تو ہر چشمے سے دھارے پھوٹ بہتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books