aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "زبان"
اسی لیے تو جو لکھا تپاک جاں سے لکھاجبھی تو لوچ کماں کا زبان تیر کی ہے
زبان خشک ہے آواز رکتی جاتی ہےتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
مگن تھا میں کہ پیار کے بہت سے گیت گاؤں گازبان گنگ ہو گئی، گلے میں گیت گھٹ گئے
مری زبان قلم سے کسی کا دل نہ دکھےکسی سے شکوہ نہ ہو زیر آسماں مجھ کو
وہ آنکھ جس کے بناؤ پہ خالق اترائےزبان شعر کو تعریف کرتے شرم آئے
سوسائٹی کے چہرے پہ وہ زبان چلتی ہےکہ ایک ایک بندے کے پاس
ملکزبان
زبان مل گئی ہے سارے بے زبانوں کوجو ظلم سہتے تھے وہ اب حساب مانگتے ہیں
کھل جائے گر یہ بات کہ اردو زبان پرتیری نگاہ ناز کا احساں ہے کس قدر
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
عزت کی کنی ہماری زبان سے شروع ہوتی ہےکوئی رات ہمارا نمک چکھ لے
میں اپنی بیماری بتانے سے معذور ہوںمجھے زبان کی عجیب بیماری ہو گئی ہے
زمین نشہ، زمان نشہ، جہان نشہ، مکان نشہمکان کیا؟ لا مکان نشہ، ڈبو رہے ہیں پلا رہے ہیں
کوئی یہ کہہ کر زبان سی دےلکھو قصیدے
سب زبانوں کی جان ہے اردوکتنی پیاری زبان ہے اردو
اسی اکیلے پہاڑ پر تو مجھے ملا تھایہی بلندی ہے وصل تیرا
ترے لبوں پہ زبان رکھ کرمیں نور کا وہ حسین قطرہ بھی پی گیا ہوں
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
سنو کہ ہم بے زبان و بے کسبشیر بھی ہیں نظیر بھی ہیں
وہ ہمیشہ کے لئے چپ ہوئے مگر اک جہاں کو زبان دووہ ہمیشہ کے لئے سو گئے مگر اک جہاں کو جگا دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books