aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سادہ"
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
تم ایک سادہ و برجستہ آدمی ٹھہرےمزاج وقت کو تم آج تک نہیں سمجھے
تجھ سے بڑھ کر فطرت آدم کا وہ محرم نہیںسادہ دل بندوں میں جو مشہور ہے پروردگار
پیکر نوری کو ہے سجدہ میسر تو کیااس کو میسر نہیں سوز و گداز سجود
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
کب سے بیٹھا ہوا ہوں میں جانمسادہ کاغذ پہ لکھ کے نام ترا
زندگی کی اوج گاہوں سے اتر آتے ہیں ہمصحبت مادر میں طفل سادہ رہ جاتے ہیں ہم
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
رات کی سطح پر ابھرے ترے چہرے کے نقوشوہی چپ چاپ سی آنکھیں وہی سادہ سی نظر
تالاب کی جانب جاتی ہیںاور چاند کی سادہ روشنی میں
کھیل اک سادہ محبت کاشب و روز کے اس بڑھتے ہوئے کھوکھلے پن میں جو کبھی کھیلتے ہیں
بل کے سادہ کاغذ پرعلم لکھ دیا جاتا ہے
سادہ دل بندوں ميں جو مشہور ہے پروردگار کام تھا جن کا فقط تقديس و تسبيح و طواف
وہ مخمور نظریں جو شرما رہی تھیںبہت عقل سادہ کو بہکا رہی تھیں
اجل، ان سے مل،کہ یہ سادہ دل
تجھ کو معلوم نہیں تجھ کو بھلا کیا معلومتیرے چہرے کے یہ سادہ سے اچھوتے سے نقوش
تم بہت پروقار اور سادہ ہومیرے تھیلے کو جاننا چاہتے ہو
سراپا درد ہو جاؤسو میرے سادہ و معصوم مجھ کو راس مت آنا
وہ بالک ہے آج بھی حیراں میلہ جوں کا توں ہے لگاحیراں ہے بازار میں چپ چپ کیا کیا بکتا ہے سودا
میں تنہا ہوںاس دن بھی سیدھا سادہ سورج نکلا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books