aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سال"
متاع دل متاع جاں تو پھر تم کم ہی یاد آؤبہت کچھ بہہ گیا ہے سیل ماہ و سال میں اب تک
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہےبڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
وہ عمر بتائے سال ہوئےاب اپنی دید کے رستے میں
تو تیری نگاہوں میں وہ تابناکیتھی میں جس کی حسرت میں نو سال دیوانہ پھرتا رہا ہوں
آج تمہارا رستہ تکتےمیں نے پورا سال بتایا
جو روپ بھی دھارے تھے کچھ سہل طلب بھی تھےوہ بھی ہمیں پیارے تھے
سو سال سے جو تربت چادر کو ترستی تھیاب اس پہ عقیدت کے پھولوں کی نمائش ہے
ترک الفت کے دشت سے چن کرآشنائی کے ماہ و سال کے پھول
کس قدر سیدھا، سہل، صاف ہے رستہ دیکھونہ کسی شاخ کا سایہ ہے، نہ دیوار کی ٹیک
ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہےمیری جان پر آن بنی ہے
سالہا سال مرے نام برابر لکھےکبھی دن میں تو کبھی رات کو اٹھ کر لکھے
یہ اپنا عشق ہم آغوش جس میں ہجر و وصالیہ اپنا درد کہ ہے کب سے ہم دم مہ و سال
پہلا رستہبہت سہل ہے
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
کئی سال گزرےکئی سال بیتے
کن کن ریاضتوں سے گزارے ہیں ماہ و سالدیکھی تمہاری شکل جب اے میرے نونہال
اے نئے سال بتا تجھ میں نیاپن کیا ہےہر طرف خلق نے کیوں شور مچا رکھا ہے
کیسے مغرور شہنشاہوں کی تسکیں کے لیےسالہا سال حسیناؤں کے بازار لگے
جھک گئی ہوگی جواں سال امنگوں کی جبیںمٹ گئی ہوگی للک، ڈوب گیا ہوگا یقیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books