aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سالا"
لڑکپن کی رفیق اے ہم نوائے نغمۂ طفلیہماری گیارہ سالہ زندگی کی دل نشیں وادی
اپنے گلدان سیاست میں لگا لو ان کواپنی صد سالہ تمناؤں کا حاصل ہے یہی
اے مردئہ صد سالہ! تجھے کيا نہيں معلوم؟ ہر موت کا پوشيدہ تقاضا ہے قيامت!
يک لحظ غافل گشتم و صد سالہ را ہم دور شد''
خدا حشر میں ہو مددگار میراکہ دیکھی ہیں میں نے مسز سالا مانکا کی آنکھیں
کہاں پہ نو سالہ بچیاں چہل سالہ مردوں کے ساتھسنگین میں پرونے کا حکم ہوگا
کہ اک چالیس سالہ طفل کی روزہ کشائی ہےفرشتے اس پہ حیراں دم بخود ساری خدائی ہے
جب تمہیں سہلا رہا تھااور تمہارے کھردرے بالوں میں
پھر سے آ گیا ہے چناؤ کا موسم پانچ سالہپر اصل میں کچھ نہیں بدلنے والا
گولیاں اہل محبت پہ چلاتی نہیں میںپنچ سالہ کوئی سکیم بناتی نہیں میں
وہ جواں ہو کے اگر آتش صد سالہ بنیخود ہی سوچو کہ ستم گاروں پہ کیا گزرے گی
گر منسٹر ہے آپ کا سالاتو کلکٹر بنا جمائی ہے
کھڑا ہو کے اب سر جو سہلا رہا ہوںنہ دیکھا کہ آگے ستون آ گیا ہے
خود زاہد صد سالہ گرفتار ہے جس میںوہ حلقۂ تزویر و فسوں زار ہے عالم
شام رخصت ہو چکی تھیاحساس کے تلووں کو سہلا کر
کیا ملا مجھ کو چہل سالہ رفاقت کرکےاب کسی پر نہ کرے آہ بھروسا کوئی
میں نے سو سالہ پرانے برگد کے پیڑ سےتیری محبت کے قصے سنے تو پتا چلا
ہزار سالہ مسافت خیال و وہم و گماں کیاور اس کے بعد بھی پنہاں شعاع لم یزلی ہے
میں اک محقق بھی رہا ہوںہفت سالہ دورۂ تحقیق کا
چہل سالہ خامشی میںمحو ہوتا جا رہا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books