aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سبقت"
کیوں لے گئیں سبقت مری بھیگی ہوئی پلکیںمرے تپتے ہوئے آنسو
جہل پائے گا علم پر سبقتاور خرد گرد راہ بھی ہوگی
اٹھ کہ بے رونق نظر آتا ہے اب صحن چمنبلبل و طوطی پہ سبقت لے گئے زاغ و زغن
یہ دنیا خواب کی دنیا پہ سبقت لے گئی ہےفسانوں سے فزوں تر زندگی ہے
پیڑ پتھر پہ نام لکھنے کےتیز سبقت کے
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کالیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
میں نے توڑا مسجد و دیر و کلیسا کا فسوںمیں نے ناداروں کو سکھلایا سبق تقدیر کا
دفتر ہستی میں تھی زریں ورق تیری حیاتتھی سراپا دین و دنیا کا سبق تیری حیات
سب کو تہذیب و تمدن کا سبق دیتے ہیںہم کو انسان بناتے ہیں ہمارے استاد
اس وقت بہ نام عہد وفا میں خود بھی تمہیں یاد آؤں گامنہ موڑ کے ساری دنیا سے الفت کا سبق دہراؤں گا
کتنی محبتوں سے پہلا سبق پڑھایامیں کچھ نہ جانتا تھا سب کچھ مجھے سکھایا
ميں نے توڑا مسجد و دير و کليسا کا فسوں ميں نے ناداروں کو سکھلايا سبق تقدير کا
ہر اک کہانی میں شائستگی غم کا سبقوہ عنصر آنسوؤں کا داستان انساں میں
کاش بھولا ہوا شفقت کا سبق یاد آئےباپ کے روپ میں اسکول میں استاد آئے
جس سے دہقان کو روزی نہیں ملنے پاتیمیں نہ دوں گا تجھے وہ کھیت جلانے کا سبق
میں نے ابا جی دیکھاخوب سبق ہے یاد کیا
شاخ بريدہ سے سبق اندوز ہو کہ تو ناآشنا ہے قاعدئہ روزگار سے
کھیتی ہو یا سوداگری ہو بھیک ہو یا چاکریسب کا سبق یکساں سنا محنت کرو محنت کرو
سبق سب یاد تو ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books