aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سخی"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
یہ کون سخی ہیںجن کے لہو کی
بد بخیل اور سخی کی بھی خوشامد کیجےاور جو شیطان ہو تو اس کی بھی خوشامد کیجے
اپنے حرف خود لکھنے کے طالب ہیںاجالے کی سخی کرنوں کو
شامل نہ ہوئیںدادا جان کی سخت طبیعت نے
رم جھم اور برکھا کی طرح توسورج اور چندا سی سخی ہے
سخی آنکھوں کے اشکوں نے تمہیں کنگال کر ڈالاتمہاری بے دلی کا کرب اب دیکھا نہیں جاتا
فطرت سا سخی تو کوئی نہیںنظروں سا دھنی تو کوئی نہیں
سخی کا ہے کیا مرتبہ تم یہ جانوہے جنت میں اس کی جگہ تم یہ مانو
کسی سخی کی سخاوت کا میں نہیں محتاجمجھے فقط کسی دل دار کی ضرورت ہے
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کوشکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو
شکر شکوے کو کیا حسن ادا سے تو نےہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
جھلملاتے قمقموں کی راہ میں زنجیر سیرات کے ہاتھوں میں دن کی موہنی تصویر سی
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books