aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سرکشوں"
وہ گرمیوں کی چھاؤں تھیوہ سردیوں کی دھوپ تھی
کہ جس کو سنتے ہی حکومتوں کے رنگ رخ اڑیںچپیٹیں جن کی سرکشوں کی گردنیں مروڑ دیں
برہم ہے زلف کفر تو ایماں سرنگوںوہ فحر کفر و نازش ایماں چلا گیا
سکون ہی سکون ہےخلیج اقتدار سرکشوں سے پاٹ دی گئی
سرابوں نے سرابوں پر بہت بادل ہیں برسائےشرابوں نے معابد کے تموز و بعل نہلائے
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوںپہلا مشیر
مہین لفظوں میں اک جگہ یوں لکھا ہے اس نے:''تمہیں بھی تو یاد ہوگی وہ رات سردیوں کی
غبار ہجر صحرا میں سرابوں سے اٹے موسم کا خمیازہچلو چھوڑو
صحن زنداں کے بے وطن اشجارسرنگوں محو ہیں بنانے میں
کون کر سکتا ہے اس نخل کہن کو سرنگوں! پہلا مشير
میں کس طرح تجھے لفظوں کا پیرہن بخشوںمرے ہنر کی بلندی تو سرنگوں ہے ابھی
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواںبھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
سمندر کو وہ ڈھونڈتےکچھ سرابوں کی جانب
سوائے خوابوں کے کچھ نہیں ہےبجز سرابوں کے کچھ نہیں ہے
سازشوں کے عذاب کیوں ہیںمری ہتھیلی پہ خواب کیوں ہیں
مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہےکہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے
تاک شب کی بیلوں پرشبنمیں سرشکوں کی
اک ذرا صبر کہ ان سرخ گھٹاؤں کے تلےسرنگوں ہوں گے یہاں خاک پہ پرچم کتنے
شبنمیں سرشکوں کیبے قرار لوگوں نے
سرنگوں بیٹھا ہے چپ چاپ نہ جانے کب سےاس طرح ہے کہ پس پردہ کوئی ساحر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books