aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سنوار"
تم اس زمین کو کچھ اور بھی سنوار سکوعمل تمہارا یہ توفیق دے سکے تم کو
سجا سنوار کے جس کو ہزار ناز کیےاسی پہ خالق کونین شرمسار سا ہے
دنیا نے میرے پاؤں میں زنجیر ڈال دیچاہو جو تم تو میرا مقدر سنوار دو
ہر گوشۂ وطن کو نکھارو سنوار دومہکاؤ لہلہاؤ کہ پندرہ اگست ہے
چمک اٹھتے ہیںخود کو چاندنی سے سنوار
تو نے ماتا پتا کا پیار دیاپھر مجھے علم سے سنوار دیا
بیٹھی ہیں اپنے سامنے گیسو سنوار کےلاکر میں رکھ دیا ہے دوپٹہ اتار کے
کرتا ہے ڈھینچوں ڈھینچوں مرے علم کا گدھاہوتا ہوں جب سوار لگاتا ہوں قہقہے
ہم اپنے چہرے، ہم اپنے باطن سنوار لیں گےہماری آنکھوں میں دیکھ اپنے حسین فردا کا اک ہیولیٰ
نے مجھ سے کھیل کھیل کرہرا دیا سنوار کر
تھکان ساری اتاروں تری دباؤں سرپلاؤں شربت صندل سنوار کے ترے بال
خزاں نے پیڑوں کے لباس پھینکے تھے اتار کردلہن بنا دیا انہیں بہار نے سنوار کر
سنوار دیں جو زندگی جو آگہی عطا کریںوہ بے نیاز آدمی
وہ پتھر دل انسان نہیںدوجوں کے کام سنوار میاں
کبھی اپنا آپ سنوارکبھی فرصت سے مل یار
میری دنیا سنوار دی اس نےمیری روح رواں ہے میرا کرشن
پیام امن دیا جارحان عالم کوگیا سنوار کے دنیا کی زندگی کا چلن
تو سنوار دے مرے بال و پرمرے ساتھ چل مرے ساتھ چل
سنوار دیا ہےکہ آئنے کے سامنے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books