aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سوئے_ادب"
جھلا کے کہا یہ کہ یہ کیا سوئے ادب ہےکہتے ہو وہ باتیں جو سزاوار نہیں ہیں
سائے اب بھی چلتے ہیںسورج اب بھی ڈھلتا ہے
اب کبھی نہیں بنتاسوئی اب دل لگی میں نہیں چبھتی
بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی بلی سوچے ابمگر وہ کھائے کیسے اور یہ بھوک مٹائے کب
ابھی کون قریۂ جاں سےسوئے عدم گئے ہیں لہو لہو
وہ پیارے کہ سوئے عدم جا چکے ہیںوہ کلیاں وہ غنچے جو مرجھا چکے ہیں
وہ دیکھو قافلے دولت سرائے ہستی کےروانہ سوئے عدم کارواں ہوا سو ہوا
ڈالی ڈالی ہے یاس کا موسماہل اردو کی چشم پر نم ہے
رواں دواں تجھے ہندوستاں سے سوئے عدمبہ قلب زار و بہ چشم پر آب دیکھیں گے
برق رفتاری پہ اپنی رشک کرتا تھا جہاںسوئے آزادی ہمارا قافلہ تھا تیز گام
قدم قدم پہ عقیدت سے سر ہے خم میراچلا ہے سوئے رہ معتبر قلم میرا
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
میں تھا ضمیر مشیت میں ایک عزم جلیلہنوز شوق کی کروٹ بھی لی نہ تھی میں نے
اے سپہر بریں کے سیارواے فضائے زمیں کے گل زارو
برس گزرے تمہیں سوئے ہوئےاٹھ جاؤ سنتی ہو اب اٹھ جاؤ
اب بھی تنہائی میں کبھیدل کے سونے گوشہ میں
میرا دھندلا دھندلا آنگنپچھلے جنم کی ان دھوپوں کا
مجھ کو اب بھی یاد ہے اک دنگھر والوں کی آنکھ بچا کر
لو رات کی بات تمام ہوئیاب دن کی باتیں کرتے ہیں
شام کے دھندلے سائے میںاملی کے اک پیڑ کے نیچے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books