aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سوگ"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
فتح كا جشن ہو کہ ہار كا سوگزندگی میتوں پہ روتی ہے
گئی تو سوگ میں ڈوبے قدم یہ کہہ کے گئےسفر ہے شرط شریک سفر ملے نہ ملے
مصر میں چار سو تھا حکم رواںآنکھ تھی جانب وطن نگراں
سو ایک روز کیا ہواوفا پہ بحث چھڑ گئی
نہ سوگ میں ہوں کہ اس کو اوڑھوںغم و الم خلق کو دکھاؤں
ترے ماتم میں شامل ہیں زمین و آسماں والےاہنسا کے پجاری سوگ میں ہیں دو جہاں والے
اسی بہار کا پرتو ہے میں نہیں تو کیامرے لئے یہ اداسی یہ سوگ کیوں آخر
حال نہ پوچھیں درد نہ بانٹیں اس جنگل کے لوگاپنا اپنا سکھ ہے سب کا اپنا اپنا سوگ
میرے شانوں پہ ترا سر تھا نگاہیں نمناکاب تو اک یاد سی باقی ہے سو وہ بھی کیا ہے
اور اداسی کی یہی صورت رہے گیمیں اپنے سوگ میں ماتم کناں
قبر ہو سمادھی ہو سب کو جگمگائیں گےدھوم سے شہیدوں کا سوگ ہم منائیں گے
گیت لکھائیں پیسے نا دیں فلم نگر کے لوگان کے گھر باجے شہنائی لیکھک کے گھر سوگ
ہر طرف سوگ میں ڈوبا ہوا میرا ماحولمیرا اجڑا ہوا گھر میرؔ کے گھر کے مانند
فضا کا سوگ اترا آ رہا ہے ظرف ہستی میںنگاہ شوق روح آرزو کجلائی جاتی ہے
سوگ میں ہیں،تریاق مانگتی ہیں۔۔۔
بہار بیتنے والی ہے آ بھی جا سلمیٰگنوا نہ سوگ میں اپنے شباب کی راتیں
نہ اشتیاق، نہ حیرت، نہ اضطراب، نہ سوگسکوت شام میں کھوئی ہوئی کہانی کا
یہ سوگ ہے لیکن''پکاسو'' اب بھی زندہ ہے
سوگ لکھتی ہےکسی وادی کے تنہا ڈاک بنگلے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books