aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکون"
جب میں تمہیں نشاط محبت نہ دے سکاغم میں کبھی سکون رفاقت نہ دے سکا
فریب نظر ہے سکون و ثباتتڑپتا ہے ہر ذرۂ کائنات
بڑے سکون سے تم سو گئے وہاں جا کریہ کیسے نیند تمہیں آ گئی نئے گھر میں
تری تڑپ سے نہ تڑپا تھا میرا دل لیکنترے سکون سے بے چین ہو گیا ہوں میں
پس سکون شجر کوئی دل دھڑکتا تھامیں دیکھتا تھا اسے ہستیٔ بشر کی طرح
سکون خواب ہے بے دست و پا ضعیفی کاتو اضطراب ہے خود اضطراب پیدا کر
تری ہر نگاہ مرے لیےسبب سکون حیات تھی
جتنا ہی کچھ سکون سا آتا چلا گیااتنا ہی بے قرار بناتی چلی گئی
ان کو ایسا لگاسائے میں جو سکون
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
یہ دین و مذہبجو علم و حکمت کے ساتھ ہو تو سکون ہوگا
عشق سکون و ثبات، عشق حيات و ممات علم ہے پيدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب!
وہ تسکین دل تھی سکون نظر تھینگار شفق تھی جمال نظر تھی
سکون کا گہرا اک سمندر تھااور ہم تھے
مگر وہاں کوئی گڑھا نہ ہو نہ کوئی پیڑ ہووہاں سکون آخری سے جا ملیں
یہ کائنات کا ٹھہراؤ یہ اتھاہ سکوتیہ نیم تیرہ فضا روز گرم کا تابوت
نظام چرخ میں دیکھیں گے اک تغیر خاصسکون دہر میں اک اضطراب دیکھیں گے
نگاہ یار دے گئی مجھے سکون بے کراںوہ بے کہی وفاؤں کی گواہیاں لئے ہوئے
کثرت غم بھی مرے غم کا مداوا نہ ہوئیمیرے بے چین خیالوں کو سکون مل نہ سکا
اگر میں چیخوںتو سارا امن و سکون
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books