aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شادی"
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
اور جھوٹ کا بھرا ہے سو ہے وہ بھی آدمییاں آدمی ہی شادی ہے اور آدمی بیاہ
ہوئی انگور کی بیٹی سے ''مستی خان'' کی شادیکھلے در مے کدوں کے اور ملی رندوں کو آزادی
تم میں ہمت ہے تو دنیا سے بغاوت کر دوورنہ ماں باپ جہاں کہتے ہیں شادی کر لو
وہ جس کو کہتے ہیں شادیٔ خانہ آبادیمرے لیے وہ بنی بیوگی جوانی کی
بھید ترے حکموں میں ہیں کیا کیاایک کو تو نے شاد کیا ہے
پھر سے آباد نئی کوئی بھی وادی کر لوکسی کل بسنی سے اب دوسری شادی کر لو
ایک کو ہے دھن جو کچھ ہاتھ آئےدھوم سے اولاد کی شادی رچائے
ہر انساں اک سایہ ہےشادی غم اک دھوکا ہے
کب تلک منا سے شادی کے کرو گی تذکرےخواہشوں کی آگ میں جلتی رہو گی کب تلک
شادی کے بعد گھر میں جب آتی ہیں بیویاںشرم و حیا کا ڈھونگ رچاتی ہیں بیویاں
شب زفاف ابو لہب تھی مگر خدایا وہ کیسی شب تھیابو لہب کی دلہن جب آئی تو سر پہ ایندھن گلے میں
یہ شادی خانہ آبادی ہو میرے محترم بھائیمبارک کہہ نہیں سکتا مرا دل کانپ جاتا ہے
سماجی مشغلوں میں یا تو ہیں شادی کی تقریبیںنہیں تو محفل میلاد وہ مجلس نیاز اور نظریں
اس نے اور کہیں شادی کر لی ہےاب اپنی لکڑی کی ٹال پہ بیٹھا
عمر بھر صحرا نوردی کی مگر شادی نہ کیقیس دیوانہ بھی تھا کتنا سمجھ دار آدمی
گڈے میاں کی شادیہر اک سمت گونجے ہوئے قہقہے
دل مرے صحرا نورد پیر دلریگ کے دل شاد شہری ریگ تو
درد شعری کے تأثر سے تو مغموم تھی توآسماں کا مگر اک غنچۂ معصوم تھی تو
میں نے اسٹیٹس کی خاطر کر تو لی شادی مگرمشرقی شوہر کو دن میں آ گئے تارے نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books