aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شداد"
فرعون نے کیا تھا جو دعویٰ خدائی کاشداد بھی بہشت بنا کر ہوا خدا
باغ آسائش ہستی بھی دکھایا مجھ کوکوئی شداد نما تھا کوئی نمرود صفت
قبر کے پہلوؤں کی داب کسے کہتے ہیںدور نا شاد کو اب شاد کیا جائے گا
غازی نے کہا لوٹ لو بت خانۂ دولتصوفی نے کہا چھوڑ دو عشرت گہ شداد
انہیں شداد کی جنتالٰہی کی رضا سے چاہئے تھی
ایوان زر و سیم میں محشر ہوا برپاخائف ہمہ تن لشکر شداد ہے ہم سے
شداد صفتغم کا بھیانک آسیب
وہ جنت شداد ہو یا آتش نمرودہر منزل موہوم نہیں منزل مقصود
کہیں شداد کی جنتکہیں قارون کہتا ہے
اور شدادوہ جنت کیسی
حوادث ماجرا ہی ہم رہے ہیں اک زمانے سےشداید سانحہ ہی ہم رہے ہیں اک زمانے سے
خلوت میں بھی ہو جلوت کا سماں وحدت کو دوئی سے شاد کریںیہ آرزوئیں ایجاد نہ کر
گر عشق کیا ہے تب کیا ہے کیوں شاد نہیں آباد نہیںجو جان لیے بن ٹل نہ سکے یہ ایسی بھی افتاد نہیں
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
خواب و تعبیر کے گم شدہ سلسلےبار بار اب ستانے لگے ہیں تمہیں
کوئی جبیں نہ ترے سنگ آستاں پہ جھکےکہ جنس عجز و عقیدت سے تجھ کو شاد کرے
شہد سا گھل گیا تلخابہ تنہائی میںرنگ سا پھیل گیا دل کے سیہ خانے میں
پيدا دل ويراں ميں پھر شورش محشر کر اس محمل خالي کو پھر شاہد ليلا دے
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
کیوں میرا دل شاد نہیں ہےکیوں خاموش رہا کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books